الطاف بھائی کا کہنا ہے کہ چینی کی اسمگلنگ میں سیاستداں یا ان کے رشتہ دار ملوث ہیں، اس ملک کی بڑی طاقت “فوج “ مجھے صرف ایک ماہ کا اختیار دیدے تو میں ان سب کو نہ صرف گرفتار کروں گا بلکہ اسمگلنگ بھی بند کرا دوں گا۔۔
کراچی کی غیر مقامی رینجرز اور پولیس نے شہریوں کو ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ۔
پہلے وقتوں میں دولتمند لوگ لٹتے تھے مگر دو فیصد اشرافیہ کی وجہ سے آج مزدور بھی لٹ رہا ہے ۔۔
جاگ عوام جاگ
لگی ہے پھر صدااک بارکہ سرداربدلے گا۔۔۔
فرعونی سلطنت کابس اک کرداربدلے گا۔۔۔
جس قوم کوخودپرجبر سہنے کی عادت ہو۔۔۔
وہاں کب کچھ بدلا ہے جواس بار بدلے گا۔۔۔
#AltafHussainAddressToNation
China Cutting kar k mehlo Main Reh Rahy Hain ... Mera Quaid @AltafHussain_90 Ajj Bhi usi Haal Main Jee Raha Hai Land cruisers Main Ghomty Hain Karachi m ye Wohi Pesa Hai