گجرات میں 12 سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنیوالے والد کو عم�� قید کی سزا کا حکم..!
ایڈیشنل سیشن جج شہباز اقبال تارڑ نے ملزم ثاقب عامر بٹ کو عمر قید و 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا
جرمانہ کی عدم ادائیگی کی صورت میں ملزم کو مزید 6 ماہ قید بھگتنا ہوگی،