یہ سٹارٹ تھا میں ابھی سن رہا ہوں کہ کچھ ٹاؤٹ چھوڑ دئیے گئے ہیں کہ لوگ نہیں آئے
رکیں ذرا آپ نے سگنل بند کیے تھے ابھی آپ کو لوگ بھی دکھاتا ہوں اور جذبہ بھی
اب عوام کے فیصلے ڈرائینگ روم میں نہیں سڑکوں پر ہوں گے۔
اب فیصلے چند اقتدار پہ بیٹھے حکمران نہیں، عوام خود کرے گی۔
یہ ہیں قوم کی بیداری کے مناظر۔
حقیقی آزادی، عمران خان کی رہائی کے لیے نکلنے والے قافلوں کے مناظر۔
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
سہیل آفریدی کا اعتماد بلاوجہ نہیں ۔ بند کمروں میں بیٹھے غیر منتخب نمائندےلوگوں کے جذبات سے ناواقف رہتے ہیں۔ ہر روز عوام میں نکلنے والے نمائندے کا لوگوں کی نبض پر ہاتھ ہوتا ہے۔
میرا پیغام کشمیر کمیٹی کے لئے ہے کہ آپ بھی نکلنے کی تیاری کریں۔ پر امن احتجاج آپکا حق ہے۔ ایک طرف سے پی ٹی آئی اسلام آباد کا رخ کرے تو دوسری طرف سے آپ نکل آئیں اسلام آباد کی طرف۔
کوہلہ پل کراس کرنے سے پہلے ڈکٹیٹر ملک سے باہر ہو گا۔
🚨 Zinedine Zidane: “Chapeau, Cristiano Ronaldo. I can say this, because he made he win incredible trophies”.
“Hats off to Cris. We must salute his great career the right way, as I consider myself lucky to have him with me”.
“I have a lot of respect for all my players”.
“But for sure, especially for Cristiano”. @IliesPeeters
تحریک انصاف کی وفاقی حکومت میں پاکستان اور خیبر پختونخواہ terrorism نہیں tourism کے لیے جانے جاتے تھے۔ رجیم چینج کے بعد دہشتگردی کو دوبارہ جان بوجھ کر خیبر پختونخواہ پر مسلط کیا گیا۔ جب ۲۰۲۲ کی گرمیوں میں ہم نے آواز اٹھائ تو آپ نے ہمیں جھوٹا کہا لیکن آج اسی دہشتگردی کو بہانہ بنا کر معصوم پختونوں کا خون بہایا جارہا ہے-
May Allah Bless the soul of Dr Rizwan, Director FIA.
He refused to sell his soul like those who gave #NRO2.
#Pakistan is surviving because of honest officers like Dr Rizwan.
مزاکرات کے دوران محسن نقوی کا لگاتار فیلڈ مارشل، DG ISI, صدر اور PM سے رابطہ رہا۔ تمام شرائط کی رکاوٹ فیلڈ مارشل اور DG ISI کی جانب سے آئی۔ محسن نقوی بار بار اٹھ کر جاتے اور نئے احکامات کے ساتھ واپس آتے رہے۔