British Airways flight 259 has been circling the airway around Lahore airport for four hours now and it is so unnerving to watch. Praying it lands safely.
کراچی: صدر میں واقع پٹاخوں کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیوں کے عملے نے آگ پر قابو پالیا، کولنگ کا عمل جاری۔ آتشزدگی کے نتیجے میں قریب موجود 3 گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔
بریکنگ:
این سی او سی کا 11 اکتوبر سے تعلیمی اداروں میں معمول کی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ۔۔ 50فیصد حاضری کی شرط ختم کر دی گئی، وفاقی وزیر اسد عمر کا ٹویٹ ۔۔کورونا وباء میں کمی آنے کے بعد طلبہ معمول کے مطابق اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔۔
کراچی میں فیس کے لیے بچوں کو حبس بے جا میں رکھنے اور والدین پر تشدد کرنے والے اسکول کی رجسٹریشن معطل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز کراچی میں ایک نجی اسکول کی جانب سے فیس کی ادائیگی میں تاخیر پر بچوں کے والدین پر تشدد کی خبر سامنے آئی تھی۔
مولانا ڈاکٹر عادل خان صاحب کی شہادت ، ناموس صحابہ پر جان نچھاور کرنے کے لمبے سلسلے کی کڑی ہے۔وہ ایک بہادر باپ کے جری اور شیر دل بیٹے تھے۔عظمت صحابہ و اہل بیت پر اہل سنت کو مجتمع کرنے کے جرم میں شہید کر دیے گۓ۔قافلہ اہل حق کو کسی صورت ان بزدلانہ حملوں سے خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا۔