"9 مئی کا بہانہ بنا کر عمران خان سے معافی کا مطالبہ کرنے والے ذرا اس تصویر کو دیکھیں۔ اب جب آرمی افسر کا یہ غیر قانونی اقدام سب کے سامنے آ چکا ہے، تو بتائیں کہ قانون کی دھجیاں اڑانے پر کون معافی مانگے گا؟"
“بنوں پولیس اور فوج کے درمیان ایک خونریز تصادم ہونے جا رہا ہے۔
پولیس کا الزام ہے کہ ہمارے پاس ویڈیو ثبوت ہے کہ فوج کالے شیشوں کے گاڑیوں میں دہشتگردوں کو بھر بھر کر کینٹ لا رہے ہیں۔ تمام پولیس اہلکاروں نے ڈیوٹی چھوڑ دی۔ احتجاج جاری۔”
یہ کیا خبر ہے ؟ اس میں کتنی صداقت ہے؟؟
خیبرپختونخوا اسمبلی نے عمران خان کو طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔
قرارداد کا متن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عمران خان کو علاج اور طبی معائنے کے لیے الشّفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔
قرارداد مشتاق احمد غنی نے پیش کی، جسے ایوان نے اتفاقِ رائے سے منظور کرلیا۔
قرارداد میں مزید مطالبہ کیا گیا ہے کہ عمران خان کو اپنے ذاتی معالجین تک رسائی فراہم کی جائے تاکہ وہ ان کی صحت اور علاج سے متعلق ضروری امور کی نگرانی کرسکیں۔
عوام میں فوج کے لئے نفرت کا لاوا ابل رہا ہے، اور اوپر سے وردی میں تم تنہا جاکر مولا جٹ بننے والے دن گزر گئے، اب لوگ غصے میں بھرے بیٹھے ہیں، بریگیڈیئر صاحب کو محتاط رہنا چاہیے تھا
آن ڈیوٹی ایک آرمی آفیسر آیا اور اس نے ہمیں حراساں کیا اور گولیاں چلائیں ہمیں انصاف چاہیے
مجھے امید ہے کہ ان طلباء اور ان کی فیملیز کو ظلم کا نشانہ بنانے کی بجائے اصل مجرم کو سزا دی جائے گی
سپریم کورٹ اپنے حکم کی توہین کا کیس تو سنے گی جب سنے گی، مگر آج عمران خان کے ساتھ فیملی کے ساتھ ملاقاتوں کا دن ہےـ
دیکھتے ہیں کہ آج بھی یہ نرمی دکھاتے ہیں یا اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہتے ہیں؟
#TorturingImranKhanIsACrime
اگر یہ کسی طاقتور شخص کی بہن بیٹی یا بیوی ہوتی تو اب تک میڈیا اور لفافے Woman کارڈ کھیل کر قومی سوگ کا اعلان کرتے
افسوس یہ ایک غریب بلوچ خاتون ہے جس کو سر عام سڑک پر ننگا کر کے گھسیٹ بھی دیں تو کیا فرق پڑتا ہے ان کی کیا اوقات 💔
ن لیگی حکومت نے پہلے بھی سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا، اس بار بھی سپریم کورٹ کا حکم نہیں مانا ہےـ یہ ان کی تاریخ ہے کہ جو فیصلہ پسند نہ آئے اس پر عمل نہ کروـ علامہ راجہ ناصر عباس
#ContemptOfCourt
"جیل تو جیل ہوتی ہے۔ حسان سے جمعرات والے دن ملاقات ہوتی ہے، ہماری 25 منٹ کی ملاقات ہوتی ہے۔ حسان کہتا ہے: ’خان صاحب کو کہیں ہماری فکر نہ کریں، ہم ان کے لیے دعا بھی کرتے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔‘"— والدہ حسان نیازی
#HassanNiazi#ImranKhan#PTI#PakistanPolitics#AdialaJail
ڈاکٹر عظمیٰ کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی
عدالتی حکم واضح تھا کہ عمران خان کو تشخیص اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے: سلمان راجہ
عدالتی حکم پر عملدرآمد نہیں کیا گیا، جو سنگین سوالات کو جنم دیتا ہے: سلمان راجہ
عمران خان کی منتقلی کے بجائے ڈاکٹر فیصل سلطان کو شفا انٹرنیشنل لے جایا گیا: سلمان راجہ
راستے میں رش یا سیکیورٹی رکاوٹ کا مؤقف حقائق کے منافی ہے: سلمان راجہ
پورا قافلہ اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل پہنچا، راستے میں کوئی رکاوٹ یا بندش نہیں تھی: سلمان راجہ
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل نہ کرنا عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے: سلمان راجہ
عدالتی حکم پر عمل نہ ہونا واضح طور پر توہینِ عدالت کے زمرے میں آتا ہے: سلمان راجہ
یہ معاملہ محض انتظامی غفلت نہیں بلکہ ایک سوچی سمجھی کارروائی معلوم ہوتی ہے: سلمان راجہ
ہم توہینِ عدالت کا مقدمہ عدالت کے اندر بھرپور طریقے سے لڑیں گے: سلمان راجہ
اس معاملے پر پاکستانی قوم کے سامنے بھی حقائق رکھیں گے: سلمان راجہ
آج جو پٹیشن فائل ہوئی ہے عدالت اسے فوری بھی سن سکتی ہے ہر صورت اگلے مہینے کی 16 تاریخ کو عدالت نے اس کیس کو سننا ہی ہے فلحال یہ لگتا ہے اب اس معاملے کو عدالت کی فائلوں کی نظر کردیا جائے گا جب تک کسی قسم کی مزاحمت PTI کی طرف سے نہیں کی جائے گی تب تک اس معاملے کو معمول کے مطابق چلایا جائے گا موجودہ حکومت کو قانونی حیثیت بھی دی جائے گی چاہے وہ کشمیر میں 93 کشمیریوں کو شہید کردیں یا یہ KPK میں ڈرون حملے کریں یا پنجاب بارشوں سے ڈوب جائے
ان سب پر بدقسمتی سے ہماری اپوزیشن مکمل طور پر خاموش ہے
شہباز گل
74 سال کی عمر ایک ایڈوانس عمر ہوتی ہے اس عمر میں انہوں نے 300 مقدمات ہونے کے باوجود کبھی طبی بنیادوں پر ریلیف نہیں مانگا جبکہ میڈیکل کی گراؤنڈ exist کرتی ہے یہ ہم نہیں کہہ رہے اڈیالہ جیل کی رپورٹ کہہ رہی ہے ! سلمان صفدر