بووجہ امتحان اگر امتحانی مراکز میں کسی بھی طالبعلم کو کرونا ہوا تو مجھ سے رابطہ کریں پورے پاکستان میں سے کیوں کہ اگر طلبہ پر ایف آئی آر کٹ سکتی ہے تو منسٹر شفقت محمود پر بھی دفعہ 269PPc کے تحت مقدمہ ہو سکتا ہے کم سے کم دو سال جیل جائے گا زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کریں @ImranKhanPTI
ایک غیر معمولی نوجوان طلبہ تحریک؛ جو امتحان ملتوی کرانے میں تو کامیاب نہ ہو سکی مگر اس نے اپنا لوھا منوا لیا
تاریخ میں شائد پہلی دفعہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے ہزاروں طلبہ اس میں شامل ہوئے
اب پاکستان میں ہزاروں نئے نوجوان راھنما میدان میں ہیں جو زیادتیوں پر خاموش نہ رھیں گے
Sab students dubara active hon delta virus ma exams dena bohat khaternaak ho sakta ha Government students ki life khatry ma dal rahi ha sab dubera active hon corona ny hemay dubara chance dia ha #cancelboardexams2021#cancelExamsSaveStudent#Coronaviruspakistan @Azeem_GB
ان شاء اللہ مجھے امید ہے الله بہت جلد آپ کی سن لے گا۔ جن کے امتحان جاری ہیں وہ اچھے سے تیاری کریں ان شاء اللہ الله کی طرف سے ضرور مدد ہو گی۔ جن کے امتحانات اگست میں ہیں ان کے منسوخ ہو سکتے ہیں اگر کرونا اسی طرح بڑھتا رہا۔
جو لوگ اختیار رکھ کر بھی انصاف نہیں کرتے ان کے لئے
حدیث
اے میرے بندو! میں ظلم کو اپنے اوپر حرام کیا اور تم پر بھی حرام کیا، تو تم مت ظلم کرو آپس میں ایک دوسرے پر۔
( صحیح مسلم : 2577)
آپ سب کی وجہ سے میں نے آج دریائے سوات کے کنارے بیٹھ کر دوستوں کے ساتھ طے شدہ ڈنر کینسل کیا کیونکہ 3 بجے فیڈرل بورڈ کے چئیرمین سے ملاقات طے ہے
خیر اب امتحانات کے بعد یہ ڈنر آپ سب کے ذمے 😁😀
کورونا کی شرح 4 فیصد سے بھی اوپر
اور ملک میں سمارٹ لاک ڈاؤن کی تياریاں لیکن بچوں کی صحت اور مستقبل جائے بہاڑ میں
انکی انا اور زد کی وجہ سے لاکھوں بچوں کے خاندانوں کا مستقبل داؤ پر ہے خدارا ہوش کے ناخن لیں اور ان بچوں کی صحت اور مستقبل کا سوچیں
#Noexamswithoutstudy
اس ٹوئیٹ کو صرف دیکھنے، پڑھنے، ریٹوئیٹ یا لائیک کرنے کے علاوہ اسے چند لمحے آنکھیں بند کر کے محسوس کیجئے۔۔۔ کوئی نہیں جانتا کہ ہم میں سے کون اگلے چند گھنٹوں میں یہاں ہو۔ بھلے اور کچھ نہ کریں بس دوسروں کا دل دکُھانا، انہیں اذیت پہنچانا چھوڑ دیں تو یہ سفر بہت آسان ہو جائے گا
پاکستان میں کرونا کی شرح چار فیصد سے بھی اوپر چلی گٸی لیکن مجال ہے @Shafqat_Mahmood اور ان کی ٹیم کو ذرا بھی اثر ہوا ہو۔تین فیصد شرح پر آپ ھمارے سکول کالج بند کر دیتے تھے۔چار فیصد شرح پر انتحانات کینسل یا ملتوی نہیں ہو سکتے؟میری دعا ہے الله آپ کو اور آپکی ٹیم کو جلدازجلد ہدایت دے
ایک طرف طلبا کے بورڈ امتحان اور دوسری طرف کورونا کے کیسز میں پھر اضافہ کا امکان ! وزارت تعلیم ضد چھوڑے ،بچوں کی صحت ،زندگی اور مستقبل کا سوچے ۔کیا وبا پھر پھیل گئی تو اس کا امتحانی مراکز میں آپ داخلہ بند کر سکتے ہیں؟
#CancelExamsSaveLives#cancelboardexams2021@Shafqat_Mahmood
ملک میں 86 فیصد طلبہ فوری امتحان کے خلاف ہیں، ٹویٹر پر میں نے بذریعہ پول طلبہ کی رائے معلوم کی، 16 ہزار طلبہ نے پول میں حصہ لیا۔ 14 فیصد فوری امتحان کے حق میں ہیں جبکہ 86 فیصد ستمبر تک التوا چاہتے ہیں تاکہ تیاری کا وقت مل
سکے
التوا جمہوری تقاضہ ہے @ImranKhanPTI@Shafqat_Mahmood