آخر میں یہی کہنا چاہتا ہوں کہ بلوچستان کے تمام پشتون، بلوچ کو اتفاق کی ضرورت ہے۔ جب اتفاق ہوگا تو کوئی کچے والا ایسی حرکت دوبارہ کرنے کی جرأت نہیں کرے گا۔
✍️ محمد آصف ہاشمی
🔁 پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حقیقت سب تک
📢 محمد آصف ہاشمی کا تجزیہ
پشتون بچی کی اچانک بازیابی سندھ حکومت اور کچے کے ڈاکوؤں کی سوچی سمجھی سازش لگ رہی ہے۔
جب بلوچستان سے دولت خان ترین، سردار شہباز خان توخی، ملک حسن کاکڑ اور پشتون قوم کے وہ جانباز نوجوان جو مختلف قوموں سے تعلق رکھتے تھے، آج بلوچستان سے کچے کے 👇
لیے روانہ ہوئے تو وہاں سندھ پولیس کی غیرت اچانک جاگ گئی اور بچی کو بازیاب کرا دیا۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر بلوچستان کے جانباز وہاں پہنچ جاتے تو کچے کا نام و نشان مٹا دیتے۔ مگر سندھ حکومت اور مسٹر زرداری یہ نہیں چاہتے کہ ان کی بھتہ لینے والی ٹیم یعنی کچے کے ڈاکو ختم ہو جائیں۔👇
8 فروری 2024 کو پاکستانی قوم نے مینڈیٹ امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو دیا۔ قوم نے پاکستان کے فیصلے کرنے کا اختیار عمران خان کو دیا کیونکہ قوم کو یقین تھا اور ہے کہ وہ لیڈر پاکستان اور پاکستانیوں کا سودا نہیں کرے گا۔ پاکستان کی عزت، وقار، بقا،سلامتی، غیرت اور خودداری پر کوئی کمپرومائز نہیں کرے گا لیکن 25 کروڑ غیرت مند پاکستانیوں کا مینڈیٹ چوری کرکے ان کو مسلط کر دیا گیا جن کو پاکستانی قوم نے یکسر مسترد کردیا تھا۔
عمران خان کو جیل میں ناحق قید رکھ کر ایسے فیصلے کیے جارہے ہیں جو کہ کسی صورت پاکستان یا پاکستانیوں کے فائدے میں نہیں ہیں
اور ستم ظریفی تو یہ ہے کہ جب محب وطن پاکستانی بند کمروں میں بنائی گئی داخلہ یا خارجہ پالیسیز پر تنقید کرتے ہیں تو کسی کو کہا جاتا ہے کہ تم افغانستان چلے جاو اور کسی کو کہا جاتا ہے کہ اگر مظلوموں کا اتنا ہی تمہیں درد ہے تو ایران کیوں نہیں چلے جاتے؟ پاکستان کو صرف چاند تاروں ستاروں تک محدود کرنا ہے؟ یا بغیر اس کے بھی کوئی پاکستانی یہاں رہ سکتا ہے؟
نقصان پر نقصان ہورہا ہے لیکن انہوں نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ اپنی ناکام پالیسیز پر نظرثانی نہیں کرنی۔ اختلاف رائے کی قدر نہیں کرنی۔ قومی یکجہتی کی طرف نہیں جانا۔ حقیقی جمہوریت کی طرف نہیں جانا۔ انصاف کا جنازہ نکالتے رہنا ہے۔ آئین و قانون کو گھر کی لونڈی بنا کر رکھنا ہے۔
بدقسمتی سے پاکستان کے فیصلے وہ کررہے ہیں جن کے اثاثے، جائیدادیں، کاروبار اور مفاد ملک سے باہر ہیں۔انہوں نے قسم کھا لی ہے کہ پاکستان کو سیاسی اور معاشی استحکام کی طرف نہیں لے کر جانا۔ یہ چند لوگ خود کو عقل کل اور 25 کروڑ پاکستانیوں کو جاہل اور بیوقوف سمجھتے ہیں۔ عقلمندوں!!! جس طرف آپ ملک کو لے کر جا رہے ہو وہاں سے واپسی پھر نہیں ہوگی اور نا ہی کوئی آپشن باقی رہے گا۔ رُک جاؤ اور ہوش کے ناخُن لو۔
اگر غلط پالیسیز پر تنقید کرنے والوں کو ملک سے نکل جانے کا کہا جائے گا تو پھر 25 کروڑ میں سے صرف چند بوٹ پالیشیے ہی بچ جائیں گے، جن کو ملک چلانا نہیں ،صرف بوٹ چمکانا آتا ہے۔
پاکستان اس وقت جس کرائسز میں پھنس چکا ہے اس صورتحال سے ملک کو صرف عمران خان ہی نکال سکتے ہیں۔ ہوش اور عقل سے کام لو اور مینڈیٹ اس لیڈر کے حوالے کرو جس کو پاکستانیوں نے پاکستان کے فیصلے کرنے کا اختیار دیا ہے۔
پاکستانی قوم تیاری کرے، اب عمران خان کا مزید جیل میں رہنا پاکستان کے لیے ناقابل تلافی نقصان کا باعث ہوگا، اب عمران خان صاحب کی رہائی ناگزیر ہے۔ اس کے لیے ہر پاکستانی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا کیونکہ یہ پاکستان، پاکستانیوں اور آنے والی نسلوں کی بقا کا سوال ہے۔
@ARYSabirShakir ایک آپشن خان کا نہ سہی ، خان کے چپل کا رکھ لیتے تو وہ چپل ہی جیت جاتا لیکن آپ نے بھی صحیح کیا آپشن نہ ڈال کر کیونکہ یہ سب ملکر خان کے چپل کے برابر بھی نہیں
@enkidureborn میں بھی بولنا چاہتا ہوں لیکن مجھے ڈر لگتا ہے کہ پھر میں چھٹی پہ جاو اور مجھے ائرپورٹ سے کسی نامعلوم جگہ پہ لے کے جائے اور میرے گھر والے بھی میرے لیے پریشان ہو اور میں خود بھی ازئیت میں ہونگا تو اس لیے خاموش ہو
کہنے کا مقصد ہے کہ یہ جو بولنے والے ہیں اس کی قدر کرے اور سپورٹ کرے
@enkidureborn جو سٹینڈ کے پی کے حکومت لے چکے ہے باقی صوبے بھی مل کر ساتھ دے نا کہ اس کے راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرے اور جرنیلوں کو اپنی ڈیوٹی پہ واپس بھیج دے