It was, indeed, a moment of honor and pleasure to meet @AseefaBZ. I found her to be receptive and serious about the agenda and issue of the meeting. She is determined to improve things related to the subject discussed. I’m convinced she will accomplish what she wills.
ستار افغانی ۔۔۔ 79-87
فاروق ستار۔۔۔ 88-92
نعمت اللہ خان ۔۔2001-2005
مصطفٰی کمال ۔۔۔۔2005-2010
وسیم اختر ۔۔۔ 2016-2020
یہ جماعت اور ایم کیو ایم والے سن اناسی سے مسلسل کراچی کے مئیر ہیں ، ان سے نہیں پوچھنا کہ کچی آبادیاں کیسے بنیں، سکولز کیسے تباہ ہوئے ، مستقبل کے لیے پانی کی ضروریات کی کیا پلاننگ کی ؟ ۔۔۔ بہت پڑھے لکھے پنجابی دانشوروں کی نفرت پی پی سے آپ دیکھ سکتے ہیں ؟
وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا ماننا ہے سینئر صحافیوں نے ایشو بنایا ہے ورنہ یہ ٹیلی کام بل والی اتنی بڑی بات تھی نہیں۔ان کے کہنے کا مطلب ہے سینئر صحافیوں کے پاس خبر نہ تھی تو بنالی. انہیں یہ صحافیانہ شرارت لگتی ہے۔
یہ وہ کلاسک سیاسی سوچ ہے کہ اس کلپ میں وزیرقانون اپنی غلطی مان بھی رہے ہیں اور نہیں بھی مان رہے۔ بل کے سنگین اثرات کا پاکستانی عوام کی جائیدادوں ذکر بھی ہے لیکن اسے کوئی بڑا ایشو بھی نہیں مانتے۔ ہر اعتراض مان بھی رہے ہیں لیکن انکاری بھی ہیں۔
ان کا مطلب ہے ٹیلی کام بل سینٹ نے روک دیا لیکن یہ کوئی اتنی بڑی خبر یا بات نہیں ہے۔سینر صحافیوں کی شرارت ہے۔
بل پر وزیراعظم شہباز شریف نے نوٹس لیا اور گیارہ رکنی کمیٹی بنا دی کہ غلطیاں دور کریں لیکن وزیرقانون کے نزدیک یہ کوئی اتنی بڑی خبر ہے نہیں۔
وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ صاحبہ نے تسلیم کیا اس بل میں غلطیاں ہیں جنہیں دور کریں گے ، اس بل کی زبان ٹھیک ہونے والی ہے لیکن وزیرقانون فرماتے ہیں یہ اتنی بڑی خبر ہے نہیں۔
پی پی پی کا کہنا ہے ہم اس بل کو موجودہ شکل میں سینٹ میں سپورٹ نہیں کریں گے لیکن بقول وزیرقانون یہ کوئی بڑی خبر یا بات نہیں ہے جسے سینئر صحافی رپورٹ کرتے۔
وزیرقانون کہنا چاہ رہے ہیں ہم نے بل میں ان غلطیوں کو دور کرنے کے لیے اب تک وزیراعظم کی ہدایت پر دو میٹگینز کر لی ہیں اور کل تیسری میٹنگ کریں گے لیکن یہ کوئی اتنی بڑی خبر نہیں ہے۔ بس سینئر صحافیوں کی شرارت لگتی ہے۔
پچیس کروڑ لوگوں کی جائیدادوں کے حقوق کا مسلہ تھا لیکن یہ کوئی اتنی بڑی خبر یا بات نہیں تھی کہ یہ خبر بنتی یا سینئر صحافی اس پر پروگرام کرتے۔۔ یہ صحافیانہ شرارت ہے۔۔
پورا ملک اس بل پر خوفزدہ ہے لیکن وزیرقانون مانتے ہیں یہ کوئی بڑی بات نہیں تھی۔۔ صحافیوں کے پاس خبر نہ تھی تو اسے بنا لیا۔۔ 😎
@PalwashaKhan18@sherryrehman@naveedqamarmna@A_Qadir_Patel@AzamNazeerTarar@AyazSadiq122@najamsethi@SyedaAyeshaNaz1@BilalAKayani@DrTariqFazal@HinaRKhar@ShaziaAttaMarri@sharmilafaruqi@SyedAghaPPP@Nabilgabol@SyedAliZafar1@CMShehbaz@MIshaqDar50
سب سے زیادہ کیپسٹی پیمنٹ ان آئی پی پی ایز کو ہو رہی ہے جن سے 2013 سے 2018 کے دوران نون لیگ کے دور میں معاہدے کئے گئے اور یہ منصوبے اس ملک کیلئے عذاب بن چکے ہیں
گلگت بلتستان کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے واضح برتری حاصل کرتے ہوئے حکومت سازی کا عمل مکمل کر لیا۔ اسپیکر اسمبلی عمران ندیم جبکہ امجد حسین ایڈووکیٹ بلا مقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہو گئے۔
یہی تو ان گٹکا خوروں کی سیاست ہے دھمکیاں دو
خوف پھیلاؤ اور پھر معصوم بن جاؤ۔
بوری بند لاشیں دیکھ سکو گے جیسے الفاظ زبان پر لانے والوں کے خلاف وزیر داخلہ سندھ کا انکوائری کا فیصلہ بالکل درست ہے۔ کراچی کو دوبارہ خوف کے اندھیروں میں دھکیلنے کا خواب دیکھنے والے یاد رکھیں یہ 90 کی دہائی نہیں۔
اور بھائی ڈرا کس کو رہے ہو؟ ہم پیپلزپارٹی والے ہیں دھمکیوں سے نہیں ڈرتے ان کا مقابلہ کرتے ہیں
@SindhGovt1
#Karachi
گلگت میں جو بدمعاشی ہورہی ہے اس کا
مطلب تو آپ بھی جانتے ہیں میں بھی
جانتا ہوں سارا پاکستان جانتا ہے، کائرہ صاحب
کائرہ صاحب میں نہیں جانتا مجھے سمجھا دیں؟
مفاہمت کی مجبوری
#HBDShaheedBenazir#FSDinfoPPP
پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی
سپیکرپنجاب اسمبلی کے لقمہ کہ کیا سندھ میں بھی صوبہ بننا چاہئے
علی حیدر گیلانی کا خوبصورت جواب سنیئے👇
پنجاب کی تقسیم ہونی ہی ہونی ہے
سرائیکی اور پوٹھوہار صوبہ بننا ہی بننا ہے
واضع اور دو ٹوک موقف
@ahaidergilani86@KasimGillani
گلگت بلتستان الیکشن پیپلز پارٹی واحد اکثریتی جماعت ہے اور حکومت بنانا اسکا حق ہے پیپلز پارٹی نے بازار نہیں لگایا اگر لگاتی تو آزاد امیدوار کسی ایسی تانگہ پارٹی میں نہ جاتے جسکا گلگت بلتستان میں وجود ہی نہیں ہے-سحر @SeharKamran کامران
شاہراہ بھٹو وجییہ ثانی کی وجہ سے بنا ،
کریم آباد انڈر پاس وجیہہ ثانی کی وجہ سے بنا ،
عظیم پورہ فلائی اوور برج وجیہہ ثانی کی وجہ سے بنا ،
منور چورنگی وجیہہ ثانی کی وجہ سے بن رہا ہے ،
پہلوان گوٹھ سے صفوراں چورنگی وجیہہ ثانی کی وجہ سے بن رہا ہے ،
وجییہ ثانی کی آواز پر بننے والے کئی منصوبوں کی فہرست ہے ۔
ایڈا وڈا تو وجیہہ ثانی اپوزیشن لیڈر ہے ۔
اور جناب راتب خور پنجاب یا دوسرے صوبوں کے لیئے اٹھائے آواز کا کوئی ایک ٹویٹ تو دکھاؤ ۔
@wajih_sani
ایک بندہ غلط ہو سکتا دو غلط ہو سکتے مگر یہاں تو وہ لوگ جو تیس چالیس سال سے پارلیمنٹ کور کر رہے وہ صحافی کہہ رہے کہ یہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے قبضے جیسا معاملہ ہے اور وہ حیران رہ گئے ہیں کہ حکومت کی ہر سطح پر اس بل پر کسی نے کوئی اعتراض نہی کیا ہے