ایک وزیراعلی ایک سپیکر اسمبلی پارٹی کا صوبائی صدر اغواء ہیں۔ ان کی حالت کسی کو معلوم نہیں۔ ان کی سیاسی جماعت انکے لیے پریس کانفرنس تک نہیں کرپائی۔ بلکہ بلاوجہ کی اندرونی لڑائیوں میں مصروف ہیں گویا سہیل آفریدی سے جان چھڑوا کر بہت اچھا ہوا۔
سوشل میڈیا ایسے موقعوں پر کمان سنبھال لیتا ہے لیکن بدقسمتی سے یہ بھی سرٹیفکٹیس بانٹنے میں مصروف ہوگئے اور اصل موضوع بہت پیچھے رہ گیا۔
اسی کے ساتھ عمران خان قید تنہائی میں ہے۔ عمران خان کی اہلیہ اور بہنیں قید میں ہیں۔ یہ گویا اب نہ عمران خان کی جماعت کا مسئلہ رہا ہے نہ ہی اسکے سوشل میڈیا کا مسئلہ رہا ہے۔ افسوسناک ، افسوسناک۔
🚨بلوچستان سے افسوسناک خبروں کا سلسلہ جاری:
17 اکتوبر — مستونگ میں 20 پولیس اہلکا اغوا
18 اکتوبر — خضدار میں ماربل فیکٹری میں کام کرنے والے 17 مزدور اغـوا
“بلوچستان پر بھی اس وقت ایک جعلی حکومت مسلط ہے، وہ کیسے مسائل کا حل کر سکتی ہے؟ مجھے بطور پاکستانی اور سابق وزیراعظم بلوچستان کے حالات پر شدید تشویش ہے۔ دہشتگردی کے بڑھتے واقعات، پرامن احتجاج کرنے والے نہتے لوگوں پر گولیاں چلانے، تشدد اور گرفتار کرنے پر بہت افسوس ہے۔ ریاست کا فرض ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کی آواز کو سنے اور ان کے مسائل کو حل کرے۔ جب تک وہاں کے حقیقی نمائندگان کو ساتھ نہیں بٹھایا جائے گا، ان کے مسائل نہیں سنے جائیں گے اور وہاں کی عوام کی منشاء کو مدنظر رکھ کر فیصلے نہیں کیے جائیں گے بلوچستان کا مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ ڈنڈے کے زور سے کبھی مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ بگڑتے جاتے ہیں۔”
- عمران خان، مارچ 2025
#بلوچستان_کو_جینے_دو
#FreeImranKhan
آج باجوڑ میں ہونے والی خونریزی نے مجھے ایک پرانا واقعہ یاد دلا دیا جب یوسف رضا گیلانی کے دور حکومت میں باجوڑ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر خلیل نے ایک حکومتی وزیر اور عمران خان کی موجودگی میں بتایا کہ کس طرح باجوڑ میں بے گناہوں کا قتل عام ہو رہا تھا اور انکے بیٹے کی ٹانگیں کاٹنی پڑ گئیں پندرہ بیس سال سے وہاں حالات جوں کے توں ہیں
”خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرکے عوام سے مسترد شدہ لوگوں کو بٹھا دیا گیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی اور ثمر بلور جب یہ عوام میں جاتے ہیں تو صوبے میں عوام ، "عمران خان زندہ باد" کے نعرے لگاتے ہیں۔ جس طرح اسٹیبلشمنٹ طاقت کے ذریعے خیبر پختونخوا کے مسائل کا حل کرنا چاہتی ہے، یہ سب کچھ پہلے بلوچستان میں کرکے ناکام ہو چکے ہیں۔ پاکستان بھوک انڈیکس میں سرفہرست، دہشتگردی سے متاثرہ ممالک کی لسٹ میں پہلے نمبر پر ہے اور 3 سال میں لاکھوں پڑھے لکھے نوجوان ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔“ قاسم خان سوری
حیدرآباد کے ایک بدمست میٹرک پاس ایس ایچ او کی اکڑپھوں چیک کریں۔ ایک لیڈی ڈاکٹر کو کھلے عام تڑیاں لگا رہا ہے سیکڑوں لوگوں کے بیچ میں۔
بتایا جاتا ہے کہ اس ایس ایچ او کو کرپٹ پولیس افسران کے ساتھ ساتھ سیاسی مافیا کی سرپرستی بھی حاصل ہے۔
خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کے لیے بنائی گئی ترقیاتی کونسل میں سے چار پانچ ممبران مستعفی ہو گئے ہیں اور ایک سیٹ پر ہی فوت شدہ بندا لگا دیا تھا، تو بہتر ہے کہ ان خالی سیٹوں میں سے ایک پر غریدہ فاروقی صاحبہ کو لگا دیں کیونکہ ویسے بھی تو اس وقت کے پی کے حوالے سے تمام اہم انفارمیشن ان کے ٹویٹر پر آ رہی ہے
تازہ ترین 😂
اگر حساب لینا ہے تو میاں نواز شریف اور شہباز شریف سینکڑوں علماء کے خون کا تمہیں حساب دینا ہوگا
اس کو اتنا شیر کرو کہ اس بڑوے تک پہنچ جائے
طاہر اشڑڑڑڑفییییییی
#وطن_فروش_چوکیدار
سوئی سے گیس نکلی وہ مفت لیکر فوجی فرٹیلائزر کمپنی چل رہی ہے۔ لائم سٹون نکلا اس سے عسکری سیمنٹ اور فوجی سیمنٹ چل رہا ہے۔ سیاحتی مقامات فوج نے ہتھیا لیے ہیں۔ زرعی زمینیں فوج کے پاس ہیں۔
اگر معدنیات نکل آئے اور اس سے کچھ آمدن ہوئی تو جرنیلوں کو کروز شپ اور پرائیویٹ جیٹ دینے کا قانون منظور ہوجائے گا۔ آپ کو کچھ نہیں ملنے والا۔
اللہ کرے کہ میں غلط ثابت ہوں، لیکن معذرت کے ساتھ مجھے کیوں ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ہمارے اپنے ہی کچھ بااثر لوگوں نے ایک بڑی سازش کے تحت وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کو دیوار سے لگانے کی یہ کوشش کی ہو ؟
اور یہ وہی لوگ ہو سکتے جن کو پہلے عمران خان کے حوالے سے بھی شاید واضح کہا گیا ہو کہ مائنس عمران اور انہی اندرونی لوگوں کو بھی یہی کہا ہوگا کہ بعد کی باتیں بعد میں لیکن فلحال مائنس سہیل ( اس کے ساتھ چلنا مشکل ہے ) ؟
شہباز شریف کے خلاف ٹی ٹی کیس کتنا مضبوط کیس تھا جو نیب کے قانون کے ترمیم کروا کے ختم کروایا گیا۔ ماہرقانون عبدالمعز جعفری کی ڈھائی منٹ کی یہ گفتگو سن کر آپکو پورا کیس اور کہانی سمجھ آجائے گا۔
ن لیگ فیلڈ مارشل کی تصاویر اپنے جلسوں میں لگا کر فیلڈ مارشل کو سیاسی بنا رہی ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ن لیگ جب پیدا ہوئی جہاں تب کھڑی تھی وہیں آج کھڑی ہے۔
ثمینہ پاشا