بچہ: امی یہ اونٹ اتنا بڑا کیسے ہو جاتا ہے۔
پاکستانی الٹرا پرو ذہین امی:
وہ وقت پر کھانا کھاتا یے۔
بڑوں کا کہنا مانتا ہے۔
وقت پر ہوم ورک کرتا ہے اور فضول بچوں سے دوستی نہیں کرتا
آکسفورڈ یونیورسٹی کے اگلے چانسلر کے لئے عمران خان بھی ایک دوڑ میں شامل۔
Oxford University is looking for a chancellor. One wild card name being suggested is Imran Khan.
Former British Prime Ministers, Theresa May, Sir Tony Blair, and Boris Johnson are also among the candidates.
اب بھی انصاف کے سینے میں سازش کی گولی لگتی ہے
قانون یہاں پہ بکتا ہے قاضی کی بولی لگتی ہے
پھر دھندلے منظر ہٹتے ہیں شکل دکھائی دیتی ہے
ہاتھوں میں پڑے سرمائے کی زنجیر دکھائی دیتی ہے
ایسی تصویر بنا, روتے ہوئے خوش بھی لگوں
غم کی ترسیل تو ہو، غم کا تماشہ نہ بنے
جتنا پختہ بھی ہو دل جسم سے باہر رکھنا
تاکہ ٹوٹے بھی تو پھر سینے میں ملبہ نہ بنے
دانش نقوی
ہم جِدّت کے زمانے میں
شدّت کی محبت کرنے والے
پرانی صدی کے لوگ ہیں!
ہم جیسوں کو سمجھنے کے لئے
تمہیں دریا کے اُلٹے بہاؤ کی کہانی پر
الہامی یقین کرنا ہو گا!
Bollywood star Priyanka Chopra and other Indian media personalities who are showing support for women in Iran have been called “hypocrites” for “staying silent” on the treatment of minorities in India ⤵️
What the hell is wrong with these people @pmln_org ? Another mass demonstration announced outside my 88 year old mother’s house this weekend. This is the third time! What has my Mum got to do with Pakistani politics? It’s disruptive for her & a total waste of police time.