کوئی نظام نہیں یہاں صرف ویگو ڈالے ہے عدالتوں کا نہیں مانا جارہا ہے یہاں نظام کو ویگو ڈالو کے ذریعے سے چلا رہے ہیں۔ اگر آپ نے یہاں کوئی بات کی، تو یہ نہیں کہیں گے عدالت حرکت میں آ جائے گی بلکہ ویگو ڈالے حرکت میں آئیں گے۔ جمہوریت نہیں بادشاہت ہے آرمی چیف بادشاہ بنا ہوا ہے۔
#OnlyPTM
آپ کو پتا چل جائے گا کہ ایمان مزاری کو کس لیے جیل بھیجا گیا اور پھر جیل سے ضمانت ملنے کے بعد پھر اس کو کیوں جیل میں ڈال دیا گیا.
کیونکہ فوج ایک مقدس گائے ہے جو بھی اس کے خلاف بولے گا. اس سے جینے کا حق چھین لیا جائے گا.
میری طرف سے 7 لاکھ خاکی کتو.ں پر لانت 🖐️
دو بھائیوں جنید حمید اور یاسر حمید کی جبری گمشدگی ایک خاندان کے لیے ناقابلِ بیان اذیت ہے۔ ان کے خاندان کی آواز بنیں اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے ان کی باحفاظت بازیابی کے لیے آواز اٹھانے کی اپیل کریں۔
#ReleaseJunaidAndYasirHameed@VeengasJ@mmatalpur
" درد کی کوئی سرحد نہیں ہوتی"
غزہ کے ملبے میں دبے معصوم خواب ہوں یا بلوچستان کی وادیوں گھروں چوک چوراہوں جھونپڑیوں میں بکھری ہوئی لاشیں۔۔۔ درد ہر جگہ ایک ہی زبان بولتا ہے۔ کسی ماں کی گود اجڑتی ہے، کسی بہن کی آنکھ اپنے بھائی کی راہ تکتی رہتی ہے، اور کسی بچے کے ہاتھ میں کھلونے کے بجائے خوف رہ جاتا ہے۔ یہ صرف گھروں کے اجڑنے کا دکھ نہیں، یہ انسانیت کے زخمی ہونے کا نوحہ ہے۔ کاش دنیا ان آنسوؤں کی آواز سن سکے، کاش ہر مظلوم کے لیے امن، انصاف اور جینے کا حق صرف ایک خواب نہ رہے۔
آج سوراب میں جو پاکستانی ریاست نے جو حملہ کیا ہے جس میں بچے شہد ہوا ہے بہت افسوس کی بات ہے۔ یہ کس طرح کی آزادی ہے شرم کی مقام ہے شہری ابادی پہ بمباری ناقابل قبول ہے
دا ځوان په بلوچستان کي ګیر سوی
ځایي خلګو چي تحقیقات کړي وایي ده تېر حکومت عسکر وو
ده پاکستان ده پوځ له خوا روزل کیده تر څو ده بلوڅانو سره په جګړه کي ګټه ترې پورته کړي
https://t.co/yESzb2lhNR
زیارت میں پولیس اور لیویز اہلکاروں کو کلی میں لڑائی کا کہہ کر بلوایا گیا یہ نہیں بتایا کہ آگے دھشتگرد ہیں، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر نور محمد دمڑ نے سرکاری و پرائیویٹ ایمبولینس والوں کو منع کیا کہ ان کی لاشوں کو ایمبولینس نا دو، شہداء کی لاشیں گاڑی میں ایسے پھینکی گئیں کہ جیسے مری ہوئی بھیڑ بکریاں یا کتے ہیں، ہم بھائی کا سر سجا رہے تھے دلہا بنا رہے تھے انہوں نے کفن پہنا دیا، ایس ایچ او صبغت اللہ کے پاس بھائی نے موبائل جمع کروایا تھا دو سے تین دن تک ذلالت کے بعد ہم اپنے بھائی کی لاش تک پہنچے۔
7 بہنوں کے اکلوتے بھائی شہید پولیس اہلکار عطاء اللہ کاکڑ کی بہن کا انٹرویو!
#Ziarat #Balochistan
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
آپ کو یہاں سے قندھار، پکتيا میں بیٹھیں لوگ نظر آتے ہیں کہ یہ دہشتگرد ہے لیکن تمہارے مونچھوں کے نیچے جو دہشتگرد آزاد گھوم رہے ہیں یہ تمہیں نظر نہیں آتے؟
اندھے ہو؟ عینک کا بندوبست کریں تمہارے لئے؟
میرانشاہ میں دھشتگردی، دھشتگردی کے پالیسیاں، ٹارگٹ کیلنگ، لاپتہ افراد، ڈالری جنگیں،جنرلوں کے ایما پر بنائے گئے ایف آئی ارز اور قید و بند بلخصوص علی وزیر کے بے گنا جیل کے خلاف عوامی ریفرینڈم۔
پی ٹی ایم میرانشاہ جلسے کے مناظر۔
#میرانشاہ_پی_ٹی_ایم_کا#PTM_Miranshah_Jalsa
ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے
جو لوح ازل میں لکھا ہے
جب ظلموستم کے کوہ گراں
روئی کی طرح اڑ جائیں گے
ہم محکوموں کے پاؤں تلے
جب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
#ReleaseMahalBaloch