اسد ضامن پروجیکٹ ڈائریکٹر K-4 پچاس ارب کے پروجیکٹ کو 120 سے 150 ارب تک بڑھانا چاہتے ہیں میں نے اسکو بے نقاب کیا اس وجہ سے مجھے راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں مجھے اسد اس ضامن نے آفس بلا کر اغوا کرانے دھمکی بھی دی اور مختلف باعزت ادراروں کا نام لیکر مجھ دھمکیاں دیں مغلضات بھی بکیں
@s_i_ma1 یہ پی ٹی آئی کے بارے میں اور عمران خان کے متعلق ڈاکٹر اسرار احمد نے بہت پہلے اپنی ریسرچ اور خداداد صلاحیتوں کی وجہ بتا دیا تھا کہ اسرائیلی ایجنٹ ہیں بھارت اور اسرائیل انکو فنڈنگ کرتا ہے
@Aladeen_Pro آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں عوام پورے ملک میں احتچاچ کررہے ہیں لیکن وہ عمران خان کی حمایت میں بلکہ وہ یہ کہہ رہے ہیں اس ملک دشمن غدار کو اب تک پھانسی کیوں نہیں دی