@waqas_amjaad وفا سیکھنی ہے تو ڈاکٹر یاسمین سے اور عمر ڈار سے میاں محمود الرشید سے چوھدری اعجاز سے میاں اسلم سے اسد قیصر علی محمد خان سے۔ شہریار آفریدی جیسوں سے سیکھیں ان پر بھی تو یہ سب آیا ہوا ہے مگر اور ہاں پرویز الہی 💕
@tosifkanju@MashwaniAzhar اب یہ تو ہمارے سسٹم کا failure اور ہمارے خون میں موجود چوری کا قصور ہے ورنہ ہمارے جیسے غریب ملک کے لوگوں کے لئے اس سے اچھا منصوبہ کبھی نہی آیا تھا