دنیا والو آج لندن میں ایک بار پھر سے کشمیریوں نے اتحاد کی اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے یکجہتی کی تاریخ رقم کر دی ہے۔
بہت بڑی تعداد میں محبِ وطن سراپاِ احتجاج ہیں۔
#RightsMovementAJK
عاصم منیر نے آرمی چیف بننے کے بعد جب پہلی بار سیالکوٹ گیریسن میں خطاب کیا تو ظلمے خلیل زاد نے کہا تھا کہ یہ شخص زہنی مریض ہے اور پاکستان کو برباد کر دے گا کیونکہ عاصم منیر نے اپنے خطاب کے دوران پاکستان عوام اور اپنے سابقہ افسران کو ننگی گالیاں دی تھیں
پورے پاکستان میں ایک خطرناک کھیل جاری ہے، عمران خان کی فیملی اور ان کے ہر ساتھی کے گھر پر دھاوا بولا جا چکا ہے۔
جس کے پاس دلیل نہ ہو وہ ظلم کا ہتھیار استعمال کرتا ہے۔
ظالموں کو خبر کردو،
ظلم جب حد سے گزرتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔
حق کی جیت ہوتی ہے اور ہونی ہے انشاءاللہ!
#PakistanUnderFascism
"نو مئی کے بعد جب ہم ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ جاتے ہیں تو وہاں پولیس رپورٹ جمع کرواتی ہے کہ علیمہ خان پر کوئی مقدمہ نہیں ہے۔ اس رپورٹ کی بنیاد پر ہم اپنی ضمانتی درخواست واپس لیتے ہیں کچھ دن بعد دوبارہ ان کی طلبی کا نوٹس نکال دیا جاتا ہے کہ آپ جناح ہاؤس مقدمہ سمیت پانچ اور مقدمات میں ملوث ہیں۔ دو سال مقدمہ چلنے کے بعد پولیس نے آکر سٹیٹمنٹ جمع کروائی کہ علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمیٰ جناح ہاؤس مقدمے میں نہ تو مطلوب ہیں نہ ان کے خلاف کوئی ثبوت ہے۔ جس مقدمے بارے پولیس خود سٹیٹمنٹ دے چکی ہے اس کو آج کے تھری ایم پی او کے آرڈر میں کیسے استعمال کیا گیا ہے"۔وکیل علیمہ خان
خواتین اور بچے میری ریڈ لائن ہیں ،منافق اور ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ مریم نواز، کہاں گئی تمہاری وہ ریڈ لائن؟
سیاسی اختلاف عمران خان سے ہے، تو پھر خواتین کو گرفتار کرنا، خاندانوں کو گھسیٹنا اور پانچ سال کی معصوم بچی تک کو بکتر بند گاڑی میں ڈالنا آخر کس ریڈ لائن کی عکاسی کرتی ہیں۔ لعنت ہے تماری منافقت پر
زبان پر خواتین کا احترام، تقریروں میں بچوں کے حقوق، کیمروں کے سامنے ہمدردی کے دعوےاور دوسری طرف پنجاب پولیس کے ذریعے سیاسی مخالفین کے گھروں، ماؤں، بہنوں اور بچوں تک کارروائیاں۔
جاتی امراء کی غلام گلو بٹ پنجاب پولیس بھی یاد رکھے: وردی ریاست کی امانت ہے، جاتی امرا کی غلامی کا پٹہ نہیں۔ خواتین اور معصوم بچوں کے خلاف طاقت کا استعمال قانون نافذ کرنا نہیں، سیاسی غلامی اور اختیار کا بدترین استعمال ہے۔لعنت ایسی پولیس گردی اور اس سوچ پر جو وردی کو سیاسی انتقام کا ہتھیار بنا دے۔
@PTIofficial@MaryamNSharif@OfficialDPRPP@PTIofficial@salmanAraja
“لاہور جیسے شہر میں ستر سالہ بزرگ خاتون سے نقص امن کو خطرہ، لہذا 30 دن کے لیے جیل
مگر
حفاظت کا بیڑہ حرمین شریفین کا اٹھایا ہے”
۔۔
ایسی منافقت تو یہودی بھی کرتے ہوئے سو بار شرمائیں گے
یہ کنٹینروں کی قلعہ بندیاں حکمرانوں کو عوام کے غیظ و غضب سے نہیں بچا سکتیں۔ پورا اسلام آباد کنٹینرز لگا کر بند کیا جا رہا ہے، کیونکہ حکمران عوام، احتجاج اور آزادیِ اظہارِ رائے سے خوفزدہ ہیں۔ ایک طرف عوام مہنگائی، بے روزگاری، لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی کا سامنا کر رہے ہیں، دوسری طرف حکمران طبقہ شاہ خرچیوں اور پروٹوکول پر قومی وسائل خرچ کر رہا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے عام آدمی سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ ہم اس طرزِ حکمرانی کی مذمت کرتے ہیں اور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ اپنے آئینی اور جمہوری حقوق کے لیے پُرامن اور قانونی جدوجہد جاری رکھیں۔ کنٹینرز اور رکاوٹیں عوام کی آواز کو نہیں روک سکتیں۔ ان شاء اللہ قانون کی حکمرانی، حقیقی جمہوریت اور خودمختار پارلیمنٹ کا نظام مضبوط ہوگا۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
آدھی رات کو پولیس نے دھاوا بول دیا گھر توڑے گئے سب خاندان والوں کو اٹھا لیا گیا دو چھوٹے بچے تھے وہ غائب کر دیے گئے دو ملازمائیں دو خانسامے سب کو اٹھا لیا گیا رات بھر ظلم کی انتہا کر دی گئی۔
عمران ریاض خان
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS of Pakistani expats gathered in London, UK, to protest the CORRUPT Pakistani Gov't's actions in Kashmir.
FREE IMRAN KHAN.