ویسے PTI سپورٹرز کا بھی کوئی جواب نہیں۔ 😂😂
جو سازش دشمن نے کچھ دن بعد کرنی تھی، انہوں نے ابھی سے اس کا بھانڈا پھوڑ کر عوام کو بتا دیا کہ اس لیول پر گر کر بھی عمران خان کے خلاف سازش ہو سکتی ہے۔
پنجاب وزٹ پر میرے شہر وزیر آباد سے گزرتے ہوئے وزیراعلی میرے گھر رکے جس کا اتنا برا منایا گیاکہ اس وقت 20 سے 25 لوگ پچھلے ایک گھنٹے سے ہتھوڑوں کے ساتھ میرے گھر گھسے ہوئے ہیں اور سارا گھر تباہ کر رہے ہیں۔ کیا مہمان نوازی کی اتنی بڑی سزا ہے کہ ہمارا خون پسینے سے بنایا گیا گھر ملبے کا ڈھیر بنا دیا جائے
Vow! Ammy Virk turns Dr. Shahbaz Gill, from a Pakistani fugitive, a PTI leader, into a “South Asian Icon” of brave struggle against fascism! @PTIofficial@SHABAZGIL
🚨جین زی چھا گئی،
کمال ہوگیا۔
عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔
14 سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر ��کھ دیا۔
سارے ریکارڈ توڑ دیے۔
ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے،
وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
شہزاد اکبر کی فوج میں کرپشن کی داستان سن کر مجھے شاہ رخ کی فلم کا ڈائیلاگ یاد آیا گیا؛
“دھندے سے بڑا کوئی دھرم ( مذہب )نہیں ہوتا۔”
اب سمجھ آتا ہے کہ اس فوج کے لیے دھندے سے بڑا نہ کوئی حلف ہے، نہ آئین، نہ قانون۔بس دھندا ہی دھرم ہے!