جینا علی کو پیسے یا مالی سپورٹ نہیں چاہیے ۔ہارورڈ یونیورسٹی اسے پاکستان کی نمائندگی کے لیے بلا رہی ہے۔ وہ دنیا کے بارہ ذہین ترین طالب علموں میں واحد پاکستانی ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔ اس کا المیہ دیکھیں
میرا نام جینا علی ہے اور میں آئی سی ایس پارٹ 1 کی طالب علم ہوں۔ میں نے ہارورڈ، USA میں بین الاقوامی ریسرچ اولمپیاڈ (IRO) فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔
یہ باوقار اور مسابقتی سائنس اور تحقیقی اولمپیاڈ تھا جس میں دنیا بھر سے ہزاروں طلباء نے حصہ لیا۔
ان ہزاروں طلباء میں سے صرف 293 طلباء ہی کوارٹر فائنل میں پہنچنے اور سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو سکے۔ میں بھی ان میں شامل تھی۔
پھر دنیا بھر کے ان 293 طلباء میں سے صرف 12 طلباء کو فائنلسٹ نامزد کیا گیا۔ ان 12 طلباء میں سے میں واحد پاکستانی طالبہ ہوں جو عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کروں گی۔ ممکن ہے میں پہلے نمبر پر آوں لیکن پاکستانی طالبہ ہونے کی وجہ سے شاید میں جا ہی نہ سکوں اور میرے خواب ہمیشہ کے لیے دفن ہو جائیں
مجھے اس کے لیے رقم نہیں چاہیے ۔ میں پنجاب کالج کی سٹوڈنٹ ہوں ۔ مجھے میرے کالج نے سپانسر کر دیا ہے کہ میری ٹکٹ اور ویزہ کے اخراجات کالج کی طرف سے ہوں گے ۔ مڈل کلاس ہونے کے باوجود کچھ اخراجات میرے والدین کر لیں گے ۔ میرا مسئلہ پیسے نہیں ہیں بلکہ اس مقابلے میں شریک ہونا ہے ۔
مجھے ویزہ انٹرویو کے لیے اگلے سال کی تاریخ دی گئی ہے جبکہ یہ مقابلہ اگلے مہینے 19 سے 21 جون کو ہے ۔ میرے پاس ہارورڈ کا لیٹر ہے ۔ اپنے کالج کا لیٹر بھی ہے ۔ میری ٹکٹ کا مسئلہ بھی حل ہو چکا ہے لیکن اگر ویزہ کے لیے انٹرویو ہی اگلے سال ہو گا تو میں اگلے مہینے کیسے جا سکوں گی ؟؟
مجھے حکومت سے صرف اتنی سپورٹ چاہیے کہ مجھے بروقت ویزہ اور ٹکٹ مل جائے ۔ میں اس عالمی سطح کے مقابلے میں پاکستان کی واحد سٹوڈنٹ کے طور پر شرکت کر سکوں اور میری اتنی محنت ضائع نہ ہو ۔ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا چاہتی ہوں ۔ میں اپنے خواب پورے کرنا چاہتی ہوں ۔
نوٹ :
اس بچی اور اس کے والدین نے مجھ سے رابطہ کیا۔ لوگ سمجھتے ہیں میرے بہت تعلقات ہیں اور میری وجہ سے ان کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے ۔ اللہ نے بھرم رکھا ہوا ہے ورنہ سچ یہ ہے کہ خود مجھے بھی نہیں علم کہ یہ کام کون کر سکتا ہے اور جو کر سکتے ہیں وہ غالبا میرے مہربان نہیں ہیں ۔۔ میں حقیقتا اس بچی کے لیے پریشان ہوں ۔ میں اس سے کبھی نہیں ملا لیکن یہ جانتا ہوں کہ ہمارا ٹیلنٹ اسی طرح ضائع ہوتا ہے ۔ آپ کچھ کر سکتے ہیں تو اس کے لیے لازمی کریں ۔ نہیں کر سکتے تو اس پوسٹ کو اتنا شیئر کر دیں کہ یہ ان تک پہنچ جائے جو اس ذہین بچی کا مسئلہ حل کر دیں (سید بدر سعید )
@MohsinnaqviC42@TararAttaullah
BREAKING NEWS | The crescent moon for Dhul Hijjah 1447 has been sighted in Saudi Arabia. Subsequently, the blessed month of Dhul Hijjah will commence tonight, and ‘Eid al-Adha will be observed on Wednesday 27th May 2026, in shā Allāh.
May Allāh ﷻ grant the hujjāj a safe, accepted and spiritually uplifting Hajj, ease every stage of their journey, and return them home forgiven like the day they were born. Aameen.
May Allah ﷻ also allow us all to maximise the blessed first ten days of Dhul Hijjah through dhikr, fasting, du‘ā, charity and righteous deeds, and may He accept all of our worship and efforts. Aameen.
HEC has revamped the Degree Attestation System (DAS) by introducing a fully online and paperless attestation mechanism to facilitate students and graduates across Pakistan.
Under the new system, applicants will no longer be required to physically visit HEC offices or submit original documents. Applications for online attestation can now be submitted 24/7 through the HEC e-Services Portal.
The new e-Attestation Certificate system is designed to provide a secure, efficient, and user-friendly process, with online verification available for attested documents and certificates.
The upgraded online Degree Attestation System will be launched and become effective from 11 May 2026.
🇮🇳 India is buying oil from Iran.
🇺🇸 Trump — Huh, put 200% tariffs on India.
🇵🇰 Pakistan has opened land routes with Iran.
🇺🇸 Trump: I know everything about it. I have great respect for Pakistan and the Field Marshal and the Prime Minister - thegbwllllll
It seems Pakistan might hav
خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات ایک بے حد جذباتی لمحہ تھا۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، اُنہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔میں نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
مذاکرات میں تعطل کو ختم کرنے اور اعتماد سازی کے لیے امریکا کو آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنی چاہیے اور ایرانی بحری جہاز کو رہا کرنا چاہیے تاکہ پاکستان ایران کو ثالث کے طور پر مذاکرات کی میز پر لا سکے۔
جارح امریکہ اور اسرائیل ہیں ایران نہیں۔
وہ ایران کو شکست دینے کے بجائے خود بیانیہ کی جنگ ہار چکے ہیں۔ ایران وینزویلا، لیبیا یا عراق نہیں ہے۔
امریکہ صیہونیوں کے کہنے پر چھیڑی گئی جنگ مذاکرات کی میز پر نہیں جیت سکتا ، صرف چہرہ بچا سکتا ہے۔
اگر ایران تباہ ہوا تو خطے کا ہر ملک بری طرح متاثر ہوگا اور اس کا بوجھ امریکا کو اٹھانا پڑے گا۔
@Naseem_khera معزز شہری،
نادرا عوام کو بہترین ممکنہ خدمات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔ اس نوعیت کی کوتاہیوں کو انتظامیہ کی جانب سے انتہائی سنجیدگی سے لیا جاتا ہے، اور متعلقہ ملازم کے خلاف پہلے ہی سخت کارروائی عمل میں لائی جا چکی ہے۔
شکریہ۔
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بند ہونے کی خبروں پر ضلعی انتظامیہ کا وضاحتی بیان
اسلام آباد میں تمام بس اڈے معمول کے مطابق کھلے ہیں، فیض آباد سمیت تمام بس اڈوں پر تمام قسم کی ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت روٹین کے مطابق جاری ہیں
پاکستان ائیر فورس سعودی عرب پہنچ گئی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب جنگیں در جنگیں ہونگی تو اللہ غیرعرب میں سے ایک فوج اٹھائے گا جو عربوں سےاچھے سوار ہونگے اوربہتر ہتھیار رکھتے ہوں گےاللہ اسکے ذریعہ دین کی مدد فرمائے گا سنن ابن ماجه
World Media is talking about beautiful Islamabad, Solar Revolution on Islamabad Rooftops, Pakistani Food and Hospitality, Clean Roads, Metro System and Modern City.. Countries spend 100's of million dollars to get such PR which we got free of cost :)
🚨🇮🇷 BREAKING
A reporter asked Iranian delegation this morning, before leaving Islamabad for Tehran after US–Iran talks, if they felt safe amid threats from the Israeli regime.
They replied: “We were under Pakistani protection throughout and do not fear the Zionist regime.”
وہ جو صبح سے کہہ رہے ہیں کہ مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں وہ نیڑے نیڑے ہو کر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا یہ بیان بھی سن لیں
ایک ہی نشست میں تمام معاملات حل نہیں ہوسکتے امریکہ سے کئی امور پہ اتفاق ہے دو تین نکات پہ اختلاف پاکستانی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں
Before anyone blames Pakistan for no agreement, listen to JD Vance himself:
“Whatever shortcomings of the negotiations, it wasn't because of the Pakistanis who did an amazing job, and really tried to help us and the Iranians bridge the gap, and get to a deal.”