قاضی فیض عیسی کا اعتراف
عمران خان سے میری ذاتی دشمنی نہیں بلکہ سسٹم یعنی جنرل باجوہ کی تھی
پاکستان میں عدلیہ کو اسٹیبلشمنٹ کنٹرول کرتی ہے آزاد فیصلے نہیں کرسکتے ہیں
اہستہ اہستہ سب مانیں گے
جو ڈاکٹر مرض کی جڑ تک پہنچ جائے، وہ علاج مریض کی خواہش پر نہیں، مرض کی حقیقت کے مطابق کرتا ہے۔
کیونکہ جڑ پکڑ لینے والی بیماری کا علاج سمجھوتوں سے نہیں ہوتا!
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ڈاکٹر شہباز گل کا انکشاف, دل خون کے آنسو رو رہا ہے ۔!!!!💔💔💔
جب خان صاحب سے کہا گیا کہ آپ کو اسپتال منتقل کرنا ہے, تو عمران خان نے جواب دیا : "پہلے میرے غریب قیدیوں کو رہا کرو, پھر مجھے اسپتال منتقل کرنا۔"
خان صاحب نے اپنی ذات سے پہلے اپنے ساتھی قیدیوں کی فکر کی, ایسے ہی نہیں لوگ کہتے کہ یہ لیڈر اپنے لیے نہیں, قوم کے لیے کھڑا ہے ۔🔥🔥🚨
حسنین رفیق کا دعوٰی 🚨
یہ سب ڈرامہ کیا گیا ہے عمران خان کو شفا ہسپتال لے کر جایا ہی نہیں گیا۔ عمران خان کو پمز لے کر گئے اور پھر واپس اڈیالہ لیکر چلے گئے ہیں
جان ہم دے دیں گے بارڈر بھی ہم سنبھالیں گے لیکن 84 فیصد بجٹ بھی ہمارا ہوگا ڈی ایچ اے و کینٹ سمیت سب کچھ ہمارے حوالے ہوگا پہر دفاع جانے ہم جانے بولو منظور ہے ؟ مفتی کفایت اللہ
بیٹھک بلوچ آزاد کشمیر
فوج اور رینجرز کی یہی سٹریٹیجی ہے پُرامن لوگوں پہ فائر کھول کے جتنے ممکن ہوں شہید کر کے بھاگ جاؤ ، یہ فوج اور رینجرز نہیں نصرانیوں اور مجوسیوں کے مسلح جتھے ہیں
یہ وہ منظر ہے جو ایلون مسک نہیں چاہتے کہ آپ اس پلیٹ فارم پر دیکھیں، اور یہی وہ حقیقت ہے جسے بہت سے میڈیا ادارے بھی نمایاں نہیں کرتے۔
یہ غزہ میں آگ کی لپیٹ میں آئے فلسطینیوں کی دردناک چیخیں ہیں۔
پنجاب پولیس کی بے حسی کا اندازہ لگائیں!!
ملتان میں نوجوان کو قتل کیا گیا ہے💔
جب مقتول کی بہنیں پولیس اسٹیشن گئی تو پولیس والے, مقتول کی بہنوں کا مذاق اڑاتے ہیں, اور انکی ویڈیوز بناتے ہیں!!