Tomorrow, 15th Sept 25 #Pakistan will take a historic step forward by introducing the #HPVVaccine for the very first time in the country. In the first phase, girls aged 9–14 yrs will receive the vaccine from 15th to 27th Sept 25 across Punjab, Sindh, AJK, and ISB #VaccineWork
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا
#ہمیں_کپتان_بحفاظت_چاہیے
I usually don’t comment on Pakistani politics. I disagree with IK on many political issues. But this is not about politics- it’s about my children’s father, his human rights & international law. For the past few years, I’ve been bullied & harassed into silence by PML-N goons, including rape threats & countless conspiracy theories. Meanwhile Twitter/ X is banned in Pakistan, PTI party members & civilian supporters have been abducted, anyone with a platform who was speaking out is now in jail & silenced, Imran Khan’s photo and name have been censored on state television (they have even redacted his image from any coverage of Pakistan’s World Cup win of 92!)
I owe it to my children to try to create some awareness about what is happening in Pakistan. Please help in any way that you can. Thank you.
مریم نواز کا بلوں میں رعایت کا معاملہ
اس بل کو غور سے دیکھیں نا سابقہ ریڈنگ نا موجودہ ریڈنگ نا بل پر میٹر کی تصویر یہ اس گھر کا بل ہے جو بند پڑا ہوا ہے۔ پچھلے سال 389 یونٹ کا بل 9200 تھا اور اس سال 389 فرضی یونٹ کا بل 20726 روپے
@PublicNews_Com@ImranRiazKhan@HamidMirPAK
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ۔
#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
کیا زبردست سوچ ہے،
مجھے ابھی پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے ایک رہنما کی کال آئی،کہنے لگے کہ جب بھی پی ٹی آئی کے حق میں ایسا کوئی بڑا فیصلہ آتا ہے تو حلقے کے کئی لوگ مٹھائی کے ٹوکرے لے کر ڈیرے پر پہنچ جاتے ہیں اور ہمارے ڈیرے پر مٹھائی کا ڈھیر لگ جاتا ہے،
کہنے لگے کہ آج پہلی مٹھائی کی ٹوکری پہنچتے ہی میں نے اپنے وٹس ایپ گروپ میں میسج کیا کہ کوئی بھی مٹھائی مت لے کر آئے،انہیں پیسوں سے پاکستان اور عمران خان کا صدقہ سمجھ کر کم از کم کسی ایک غریب کے گھر میں راشن دے کر آئیں،اور اگر اللہ نے توفیق دی ہے تو اپنے عزیز و اقارت یا پڑوس میں کم از کم دس یا اس سے زیادہ گھروں میں راشن دے کر آئیں،
بتا رہے تھے کہ گروپ میں شامل ایک اوورسیز پاکستانی نے کال کرکے بتایا کہ انہوں نے میرا میسج پڑھتے ہی ایک کسان،جس کی گندم نہیں بکی تھی،اسے کال کرکے پورے ریٹ پر سودا کیا ہے اور دس فیملیز کو سال بھر کی گندم دینے کا ارادہ کیا ہے،
مجھے کہا کہ میرا نام نہ لکھیں لیکن یہ ٹویٹ کریں تاکہ باقیوں کو یہ سوچ آئے،ان کا خیال ہے کہ کم ازکم ایک لاکھ تو اووسیز پاکستانی اس مہم پر عمل کرکے دس سے پندرہ لاکھ لوگوں کو آج راشن پہنچوا دیں گے۔۔۔
یہ تو نہیں پتا کہ پی ٹی آئی کے کتنے لوگ اس سوچ پر عمل کرتے ہیں لیکن چند نے بھی عمل کردیا تو کئی مستحق گھرانوں میں راشن ضرور پہنچ جائے گا،
کاش ان کا نام لکھ پاتا لیکن انہوں نے بہت سخت وعدہ لیا ہے،کیونکہ وہ یہ تاثر نہیں دینا چاہتے کہ شاید وہ اپنی شہرت کے لیے یہ بات کررہے ہیں۔
عمران ریاض خان صاحب کے کیس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر کے اہم ریمارکس اور اظہارِ افسوس
اب نوبت یہاں تک آ گئی ہے کہ لوگوں کو اللہ کے گھر جانے اور حج کرنے سے روکا جائے گا ؟جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس
وزارتِ داخلہ بتائے کہ کیا گارنٹی چاہیے ؟وہ گارنٹی ہم لیں گے اور آج ہی لیں گے ،
اگر مناسب گارنٹی نہ مانگی گئی تو ہم عمران ریاض خان کو غیر مشروط طور پر حج پر جانے کا حکم جاری کریں گے،دونوں ججز کا فیصلہ
عمران خان کی اقوام متحدہ میں کی گئی مکمل تقریر جسے رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا ۔۔۔۔
اس ویڈیو کو آج پوری دنیا میں پھیلائیں اور عمران خان کا شکریہ ادا کریں ۔۔۔۔۔۔۔
جب زمانے میں مسلمانوں کی قدر و قیمت ہوا کرتی تھی
عمر بن عبدالعزیز نے اپنے ایک قاصد کو شاہ روم کے پاس کسی کام سے بھیجا
قاصد پیغام پہنچانے کے بعد محل سے نکلا اور ٹہلنے لگا ٹہلتے ٹہلتے اسکو ایک جگہ سے تلاوت کلام پاک سنائی دی آواز کی جانب گیا تو کیا منظر دیکھا کہ ایک نابینا شخص چکی پیس رہا ہے اور ساتھ میں تلاوت بھی کر رہا ہے-
آگے بڑھ کے سلام کیا جواب نہیں ملا دوبارہ سلام کیا جواب نہیں ملا تیسری بار سلام کیا نابینا شخص نے سر اٹھا کر کہا شاہ روم کے دربار میں سلام کیسے؟
قاصد نے کہا : پہلے یہ بتاؤ کہ شاہ روم کے دربار میں خدا کا کلام کیسے؟
اس نابینا شخص نے بتایا کہ وہ یہاں کا مسلمان ہے بادشاہ نے مجبور کیا کہ اسلام چھوڑ دے۔ انکار پے سزا کے طور پے دونوں آنکھیں نکال دی گئیں اور چکی پیسنے پے لگا دیا۔
معاملات طے کرنے کے بعد قاصد واپس آیا تو عمر بن عبد العزیز کے سامنے اس قیدی کی بات بھی رکھ دی۔۔۔۔
"کیا لوگ تھے وہ بھی "عمر بن عبد العزیز نے کوئی مذمتی بیان جاری نہیں کیا، پانچ یا دس منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کا حکم نہیں دیا، اجلاس نہیں بلایا، بلکہ کاغذ قلم لیا اور یہ تحریر شاہ روم کولکھ بھیجی۔۔۔۔
" اے شاہ روم میں نے سنا ہے کہ تیرے پاس ایک مسلمان قید ہے اور تو اس پے ظلم روا رکھتا ہے۔ میری یہ تحریر تیرے پاس پہنچنے کے بعد تو نے اس قیدی کی رہائی کا پروانہ
جاری نہیں کیا تو پھر ایسے لشکر جرار کا سامنا کرنا جسکا پہلا فرد تیرے محل میں ہوگا اور آخری میرے دربار میں"۔
سوال یہ ہے کہ ایک اسلامی مملکت کے سربراہ نےاتنا بڑا قدم کیوں اٹھایا؟ وہ بھی ایک شخص کے لئے جو اسکے ملک کا باشندہ بھی نہیں تھا، اپنی سالمیت خطرے میں ڈال دی پتہ ہے کیوں؟ کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ اگر ایک مسلمان کی حرمت خانہ کعبہ سے بڑھ کر ہے تو جغرافائی حدود سے بھی بڑھکر ہے۔
کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ رسول (علیہ الصلاۃ والسلام) نے صرف ایک صحابی حضرت عثمان بن عفان (رضی اللہ عنہ) کے لئے پندرہ سو صحابہ کرام سے موت پہ بیعت لی تھی۔
انہیں معلوم تھا کہ ہادی عالم یہ فرما گئے ہیں کہ تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہے، ایک حصے کو تکلیف ہوتی ہے تو تمام جسم تڑپتا ہے۔
انہیں معلوم تھا کہ نحن الامہ ہم ایک امت ہے اور جب سے یہ نظریہ ہم سے اٹھا ہے ذلیل و رسواء ہورہے ہے۔
آج باوجود اسکے کی دنیا میں ڈیڑھ ارب مسلمان موجود ہے لیکن شامی بچی آخری ہچکیاں لیتی ہوئی کہتی ہے میں رب کو جا کر سب کچھ بتاؤنگی۔۔۔۔
عراق جنگ میں ایک لڑکی جان بچانے کے لئے بھاگتے ہوئے صحافی سے فریاد کرتی ہے کہ انکل میری تصویر نہیں لینا میں بے حجاب ہوں۔۔۔
ایک فلسطینی بچہ بھوک کی شدت سے نڈھال فریاد کر رہا ہے کہ اے اللہ مجھے جنت بیھج دے مجھے بہت بھوک لگی ہے۔
صرف چند لاکھ آبادی کا حامل ایک ملعون ملک آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی شان میں گستاخی کرتا ہے اور دو ارب مسلمان تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
یہ سب کیوں ہورہا ہے۔۔۔۔۔؟
کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ ہم میں سے کوئی پاکستانی ہے، کوئی ہندوستانی، کوئی سعودی، اماراتی تو کوئی ملائی یا بنگالی مسلمان ہے۔ سب ایک ہوتے تو ایک دوسرے کے درد کا احساس بھی ہوتا ایک دوسرے کے لئے تڑپ بھی ہوتی۔
جبکہ مقابلے میں کفر ناٹو فوجی اتحاد کی صورت متحد ہے۔
اللہ رب العزت ہم تمام مسلمانوں کو متحد ہونے اور کفر کے خلاف کھڑے ہونے کی ہمت عطا فرمائے۔
آمین
Copied
#موناسکندر