🚨🔥 بریکینگ نیوز !!!🚨🔥
5 اگست کی رات کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے پنڈی سے تعلق رکھنے والے ایک طاقتور شخص کی ملاقات ہوئی ہے,۔ صحافی رضوان غلزئی کا بڑا انکشاف!!!!🔥🔥🚨
مشرف تو کعبہ کی چھت پر بھی چڑھ گیا تھا ۔۔ کیا تاریخ اسے مومن کے طور پر یاد رکھے گی ؟ صحافی نجم ولی خان
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
”گزشتہ سماعت میں جیل حکام نے واضح طور پر کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قیدِ تنہائی میں نہیں رکھا۔ ہمیں اس رپورٹ کی بالکل بھی سمجھ نہیں آئی۔ ہم نے عدالت کے سامنے اپنے دلائل رکھے ہیں، 30 جون کو عدالت نے عمران خان صاحب کے حالات پر جیل سے تفصیلی رپورٹ طلب کی تھی، ڈیڑھ صفحے کی رپورٹ پیش کی گئی، جسے ہم ردّ کرتے ہیں۔ میری بشریٰ بی بی سے آخری ملاقات دسمبر 2025 میں ہوئی، عمران خان سے 2 ملاقاتیں عدالت کے حکم پر ہوئیں، اُس میں اڈیالہ کے سپرنٹنڈنٹ کی کوئی مہربانی نہیں۔ بہنوں کی ملاقات نہیں ہو رہی، عمران خان صاحب کے پاس ٹی وی ہے نہ ریڈیو۔ اٹک جیل میں جب عمران خان صاحب کو شفٹ کیا گیا تو وہ بالکل فِٹ، مکمل صحت مند تھے، اُسی حالت میں انہیں گھر بھیجنا چاہیئے، ہم تمام مقدمات لڑ چُکے ہیں۔ عدالت نیوٹرل، کریڈیبل وکلاء کو اڈیالہ بھیجے اور حالات کا جائزہ لے۔ عمران خان صاحب اور انکی بیگم کا انٹرویو بائی جج ہونا بہت ضروری ہے۔ عدالت خود جائے اور دیکھے کون جھوٹ بول رہا ہے۔ ان دونوں کا میڈیکل ریکارڈ بھی طلب کیا جانا چاہیئے۔“
بیرسٹر سلمان صفدر
#ImranKhanHealthMatters
جو کام عاصم منیر رجیم اسوقت سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان، ان کی جماعت اور فیملی کے ساتھ کر رہی ہے یہ سب کچھ عاصم منیر، شریف خاندان اور زرداریوں کو بھی بھگتنا پڑے گا اور اس سے بھی بہت برا بھگتنا پڑے گا کیونکہ تاریخ یہی بتاتی ہے۔
اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ سے پاکستانی قوم کے ساتھ کھلواڑ کرتی آئی ہے اور کسی بڑی واردات سے پہلے عوام کی نبض چیک کرنے کے لیے خود ہی خبریں لیک کرواتی ہے، عمران خان سے 9 ماہ سے فیملی اور ذاتی معالجین کا رابط نہیں ہے اور تحریکِ انصاف کو اس معاملے کو 27 ستمبر کا انتظار کیئے بغیر فوری طور پر عمران خان سے ملاقات کی تحریک شروع کر دینی چاہیے تاکہ ان کی صحت کے بارے میں سچ سامنے آئے۔
#KhanIllegallyJailed3Years
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
عمران خان کو خدانخواستہ کچھ ہوا تو آرمی چیف، جعلی وزیراعظم، چیف جسٹس سپریم کورٹ اور جتنے بھی لوگ جو ابھی اس پوزیشن پر ہیں وہ عمران خان کو ریلیف دے سکتے ہیں اور علاج کروا سکتے یہ سب ذمہ دار ہونگے،
وزیراعلی @SohailAfridiISF
عمران خان تک ذاتی معالجین کو رسائی نہ دینے کا مقصد عمران خان کو تکلیف پہنچانا اور عوام کو طیش دلانا ہے کہ تم کچھ نہیں ہو، کیڑے مکوڑے اور کاکروچ ہو، عمران خان کی طبیعت ناساز تھی، ذاتی معالجین کو رسائی دی جائے تاکہ پتہ چل سکے کہ اب ٹھیک ہیں یا نہیں، سلمان اکرم راجہ
پاکستان کے آئین، منڈیلا رولز، بین الاقوامی قوانین کے مطابق عمران خان کو مرضی کے علاج کا حق حاصل ہے موجودہ چیف جسٹس نے خود آڈر کیا ہوا ہے کہ ان کو مرضی کے ڈاکٹرز تک رسائی دیں۔
چیف جسٹس صاحب اپنی ذمہ داری کو پہچانیں۔ہمیں خبر ہی نہیں ہے عمران خان صاحب کس حال میں ہیں،پورے ملک میں انصاف کا ترازو اٹھا کر تھانیدار کے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر بابر اعوان
@BabarAwanPK
#ImranKhanHealthMatters
“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!”
- عمران خان
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
#حق_کی_جیت_ہو_گی
”عمران خان کی صحت کے حوالے سے ایک بار پھر انتہائی تشویش ناک خبریں ہیں۔ پہلے بھی جب ان کی آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہوئی تھی تو قوم کو یہ خبر ایک میڈیا سورس سے ملی تھی۔ علیمہ خانم نے ریاست سے سوال پوچھا ہے کہ کیا یہ عمران خان کے ساتھ بھی مصر کے صدر مرسی جیسا سلوک کرنا چاہتے ہیں؟ جب آپ کے مخالفین ذاتی عناد میں ہر حد پار کر چکے ہوں تو ایسی خبریں آنا، انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔“ @ARYSabirShakir
آپ دشمن کے گھٹیا پن کا اندازہ لگائیں کہ وہ عمران خان کو نئی کتابیں بھی نہیں دے رہے، یہ گھٹیا لوگ عمران خان کی ایسی چھوٹی چھوٹی خوشیاں بھی چھین رہے ہیں-
#ImranKhanHealthMatters#کشمیر_میں_ظلم_بند_کرو