اگر آپ اس ملک میں طاقتور آدمی کیخلاف عدالت میں جائیں گے تو آپ کو کچھ نہیں ملے گا، فیس مت ضائع کریں، برداشت کریں،پہلے کم از کم کوئی جج بولتے تھے ، فیصلے دیتے تھے ، قانون کے مطابق موقف اختیار کرتے تھے، اب یہ کرنے والا بھی کوئی نہیں ہے ۔
GB elections are usually more about candidates than parties or national leaders. But this time, one name is being discussed across Gilgit-Baltistan: Imran Ahmed Khan Niazi. No matter the results, that alone is a win for Imran Khan.
اِس ملک میں عدالتیں نہیں، عدالتوں کے نام پر طاقتوروں کے کوٹھے ہیں
آج پھر پاکستان میں انصاف کا جنازہ نکل گیا ہے
آٹھ سالوں تک سندھ کی اس بہادر بیٹی Ume Rubab نے اپنے والد، دادا اور چچا کے قـتل کا کیس لڑا اور آج عدالت نے تمام ملزمان کو بری کردیا ہے
Umme Rubab, the bravest daughter of Sindh, who fought a great fight against feudal lords for 7 straight years, 450 hearings and walked barefoot in court, still ended up without justice.
Kudos, Umme Rubab! Your dad, Grandpa & uncle must be proud of you.🤍
ام رباب کا چیف مارشل حافظ جنرل عاصم منیر سے مدد کا مطالبہٰ۔ آرمی چیف اور ریاست کے اداروں سے اپیل، کوئی تو ایسا سامنے آئے جو وڈیروں اور جاگیرداروں کو لگام دے۔