PTI میری پہلی اور آخری محبت۔
ایک سچا مسلمان
میں نے زندگی کو آسان بنا لیا
ظرف کو وسیع کر لیا
جو ساتھ چلتا رہا اسکو چلنے دیا
جو رک گیا اسے چلنے کا نہ کہا
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
"نادان وہ نہیں جو غلطی کرتے ہیں، نادان وہ ہیں جو اللہ کی دی ہوئی مہلت کو اپنی طاقت سمجھ بیٹھتے ہیں!"
توبہ کا در کھلا ہے، واپس پلٹ آنا ہی اصل عقل مندی ھے.
@OfficialDGISPR
"مسجد نبوی ﷺ کے آخری اغوات"
آج مسجد نبویﷺ میں اغوات میں سے صرف ایک شخصیت باقی رہ گئی ہے۔
گزشتہ برسوں میں مسجد نبویﷺ کے اغوات کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ایک وقت میں ان کی تعداد تقریباً 110 تھی، مگر وقت کے ساتھ بیشتر کے انتقال کے بعد اب صرف ایک آغا باقی ہیں، جن کا نام نوری ہے۔ وہ اغوات کے شیخ ہیں اور ان کی عمر تقریباً 80 سال ہے۔
ان کے انتقال کے ساتھ ہی تقریباً 1400 سال پرانا ایک مقدس منصب اپنے اختتام کے قریب پہنچ جائے گا، جس کی بنیاد اموی دور سے ملتی ہے۔ صدیوں تک اغوات کو مسجد نبویﷺ کے اندر منفرد اور باوقار ذمہ داریاں سونپی جاتی رہیں۔ انہوں نے عاجزی، اخلاص اور عمر بھر کی وابستگی کے ساتھ اس مقدس مقام کی خدمت کی۔
ان کی موجودگی خاموش خدمت، تسلسل اور رسول اللہﷺ کے گھر کی تعظیم کی ایک زندہ روایت تھی ایک ایسی امانت جو نسل در نسل منتقل ہوتی رہی اور اب اپنے اختتام کے قریب ہے۔
یہ لمحہ ہمیں ان روایات اور ان لوگوں کی قدر پر غور کرنے کی دعوت دیتا ہے جنہوں نے کبھی شہرت یا پہچان کی خواہش نہیں کی، بلکہ صرف اللہ کی رضا اور اس کے رسولﷺ کی خدمت کے شرف کے لیے اپنی زندگیاں وقف کر دیں۔
اللهم احفظ مسجد نبيك، وارحم من خدمه عبر القرون، واجزهم عن الإسلام خير الجزاء
اے اللّٰہ! اپنے نبیﷺ کی مسجد کی حفاظت فرما، اور ان لوگوں پر رحم فرما جنہوں نے صدیوں تک اس کی خدمت کی، اور اسلام کی طرف سے انہیں بہترین جزا عطا فرما۔
یہ میٹر نئے آرہے ہیں سم والے بھی کہہ سکتے ہیں انکو. اس سے گھر کی لوکیشن اور آنلائن ریڈنگ ھو سکتی ہے۔ بل جمع نہ کرانے کی صورت میں آپکی بجلی آفس سے بیٹھا بندہ بند کر سکتا ہے اور جلد ہی یہ سسٹم آ رہا ہے کہ جتنا بیلنس لوڈ کریں گے اتنی بجلی استعمال کریں گے۔ یہ سب فیچر اسمیں شامل ہیں۔
پہلے سہیل وڑائچ پھر مزمل شاہ اور دیگر عسکری ٹاوٹس مسلسل عاصم منیر کو نعوذوباللہ خدا بنا کر پیش کرنے کی کوشش کرتے آئے ہیں۔
مزمل شاہ کی مثال اس بات کا واضح ثبوت ہے!
جب اس کے اس مضحکہ خیز دعوے پر تنقید شروع ہوئی کہ ایرانی قیادت کے زندہ ہونے کی وجہ شہباز شریف (عاصم منیر) ہیں، تو جواب میں جو ثبوت پیش کیے گئے وہ خود اس دعوے سے بھی زیادہ شرمناک نکلے۔
حد تو یہ ہے کہ اس شخص نے ایک بھارتی میگزین کی خبر اٹھا کر پیش کر دی، وہی گھسی پٹی کہانی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اسرائیل اور پاکستان مل کر ایران کے خلاف کام کر رہے ہیں، اور پاکستان نے اسرائیل سے کہا ہے کہ باقی قیادت کو مارنے سے پہلے ذرا انتظار کرے۔
یعنی ایک واضح طور پر مشکوک اور فیک بیانیے کو ثبوت بنا کر پیش کیا گیا، اور خود کو سنجیدہ تجزیہ کار کہلانے کی کوشش کی گئی۔
لیکن اب فرق یہ ہے کہ سوشل میڈیا خاموش تماشائی نہیں رہا
جیسے ہی یہ کمزور اور گھڑی ہوئی کہانی سامنے آئی، لوگوں نے فوراً اس کا پوسٹ مارٹم کر کے اس کی حقیقت سب کے سامنے رکھ دی۔
وہ دور گزر چکا جب ایسے جرنیلی ٹاؤٹس بغیر کسی چیلنج کے بیانیہ بیچتے تھے۔
اب سوشل میڈیا ان کی ہر دو نمبری کو وہیں، اسی لمحے بے نقاب کر دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عسکری ٹاؤٹس سوشل میڈیا سے خفا رہتے ہیں۔