JUST IN: Govt decided to engage international operators to help run 3 major airports of #Islamabad, #Lahore and #Karachi with a view to attracting direct foreign investment and providing world-class facilities to passengers.
#TOKAlert
سندھ بھر کے اسکولز اور کالجز میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان
سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 21 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔
محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے کے تمام اسکولز و کالجز 2 جنوری سے کھول دیے جائیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر تعلیم سردار شاہ کو منظوری دے دی ۔
میری پیاری ماں کو دن دھاڑے عید کے دوسرے دن منشیات فروش اکرم خان اور اس کے کارندوں نے ہمارے گھر کے دروازے پر قتل کر دیا ہے ہمارا کوئ جھگڑا نہیں نہ دشمنی اس شحص سے ، ہمارا قسور یہ تھا کہ ہمارے گھرکے باہر ہم نے اپنی حفا��ت کے لیے CCTV کیمرے نصب کروائے تھے جس میں اس کی کھلے عام
اس ملک میں 16 ارب کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کرنے والے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن گئے ہیں۔ یہاں پر سرٹیفائیڈ چور دندناتے پھر رہے ہیں، منشیات کی سمگلنگ کے کیس میں شریک شخص کو وزیر داخلہ بنایا ہوا ہے اور حق اور سچ کی آواز کو ہتھکڑیاں لگا دی گئی ہے، افسوس!
#میں_عمران_ریاض_ہوں
ہائی کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم ۔۔مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن روکنے میں بدنیتی شامل تھی جو سب کو نظر آ رہی تھی ۔۔جناب چیف الیکشن کمشنر صاحب اب تو آپکو استعفی دیکر گھر چلے جانا چاھیے۔