میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی سٹی ک��نسل اجلاس کی صدارت کی، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد بھی موجود
اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شہید یوسی چیئرمین صابر مگسی کے مغفرت کے لئے دعا کی گئی
#JusticeForOurBrother
@murtazawahab1
سابق ایم این اے نثار پنہور اور انکے بیٹے محسن پنہور ہم سب کی آواز کے منتظر ہے انکی کی بازیابی کے لئے آواز اُٹھائیں 🙏 37 دن سے اغوا ہیں، انکا قصور ص��ف الیکشن میں حصہ لینا تھا ..
آج عدالت نے اگلی سماعت 6 فروری کو دی اور پولس سے ایف آئی آر درج کرنے کو کہا. یہ بھی نہیں پوچھا کہ نثار پہو�� اور محسن پہور کہاں ہیں؟ قانون نافذ کرنے والے ادارے انہیں انتخابات تک اپنی غیر قانونی حراست میں رکھنا چاہتے ہیں اور عدالتیں اس معاملے میں ان کی مدد کر رہی ہیں۔
24 دن گزر گئے۔ دیکھیں کیسے نثار پنہور اور موحسن پنہور کو جبری گمشدہ کیا جارہا ہے ۔۔۔ کوئی دکھاۓ سپ��یم کورٹ کو کوئی بتاۓ الیکشن کمیشن کو. کیا اس طرح پاکستان میں انتخابات لڑنے والوں کو گمشدہ کیا جاتا رہیگا ؟ یہ انتخابات نہیں مذاک ہیں !
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
والد نثار پنہور اور بھائی محسن پنہور کو اغوا ہوئے 24 دن ہو گئے اور آج عدالت کے حکم پر ایف آئی آر درج ہو گئی ، اداروں سے گزارش ہے کہ معاملہ حل کریں اور والد صاحب اور بھائی کو رہا کریں ۔۔ اور قانون کی پاسداری کریں ۔۔
20 دن گزر گئے، میرے والد نثار پنہور اور بھائی محسن پنہور کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اغوا کیا۔ انسانیت کے لیے آواز ا��ھائیں انہیں عدالت میں پیش کیا جائے۔ وہ اب بھی غیر قانونی حراست میں ہیں۔
@AzazSyed
@MJibranNasir
@nadia_a_mirza
@NKMalazai
@DurraniViews
آج 21 دن ہو گئے اور کچھ پتہ نہیں چلا میرے والد اور بھائی کا ، عدالتیں ، قانون ، الیکشن کمیشن سب سو رہے ہیں ۔۔۔ پاکستان میں عدالتوں سے انصاف ملنا نا ممکن سا ہو گیا ہے ۔۔ #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
عدالت: اگلی تاریخ 8 فروری دے رہی ہے۔ وکیل: جج سے بحث کی اور کہا کہ دونوں آزاد امیدوار ہیں۔
عدالت: ہم 6 فروری دے رہے ہیں الیکشن مہم کے لیے 2 دن کافی ہیں۔
وکیل: سر یہ سمجھنے کی کوشش کریں کہ وہ اغوا ہوئے ہیں اور ابھی تک لاپتہ ہیں۔
عدالت: 31 جنوری تاریخ ہم دے رہے ہیں۔
!!!افسوس !!!
آج کورٹ میں سماعت تھی ، جج نے 31 جنوری تک سماعت ملتوی کردی ۔۔ آزاد امید وار اغوا ہیں اور الیکشن کمیشن خاموش تماشائی ، سب خاموش ہیں ،، اللّٰہ بہتر کرےگا ۔۔۔ #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
PLEASE RAISE YOUR VOICE FOR MY FATHER NISAR PANHWAR EX MNA/MPA AND MY BROTHER MOHSIN NISAR AS THEY HAVE BEEN ABDUCTED AND ILLEGALLY DETAINED FOR MORE THAN 24 HOURS NOW JUST BECAUSE THEIR NOMINATIONS PAPERS WERE ACCEPTED AND THEY WERE CONTESTING.
اہلیان کراچی کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں نثار پہنور، محسن پ��ہور، سینئر ایڈوکیٹ جوہر عابد کی رہائی کے مطالبے کے پوسٹرز آویزاں۔
نثار پنہور، محسن پنہور، جوہر عابد ایڈوکیٹ کو فلفور رہا کیا جائے۔ #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
WE WILL ONLY WAIT 24 HOURS. TELL US THE WHEREABOUTS OF MY FATHER NISAR PANHWAR AND BROTHER MOHSIN NISAR PANHWAR OR PRESENT THEM IN COURT DO THE PROCESS LEGALLY AND IF YOU DONT SHOW MY BROTHER AND FATHER IN 24 HOURS. WE KNOW WHAT TO DO AND WE WILL DO ITS END GAME FOR US NOW.!!!