ابھی چند دن پہلے ہی عاصم منیر نے آ بادی کنٹرول کرنے والی کمیٹی کی سربراہی کی تھی مجھے یقین ہے کہ 27 بچوں کے آ گ میں جلنا اسی کمیٹی کے منصوبہ کا شاخسانہ ہے
سٹوڈنٹس نے ویڈیوز آہستہ آہستہ ریلیز کی ہیں جب کہ غیرت عزت بہادری کا بیانیہ پیٹنے والوں کا مکمل جنازہ نکل سکے
محترمہ تو میاں کے پہنچنے سے پہلے ہی کافی وائلنٹ ہوئی پڑی تھی پھر وردی کی تو تڑ ہی اور ہوتی ہے
پولیس پہلے آ چکی تھی فائرنگ پولیس کی موجودگی میں کی گئی
🔸 میرے یونیورسٹی کے پُرانے کولیگز بتا رہے ہیں کہ ،
سرحد یونیورسٹی کے 35 سے زیادہ سٹوڈنٹس کو ہاسٹلز سے گرفتار کرکے ان پر تشدد ہو رہا ہے اور ان کے خلاف ایف آئ آرز کروا رہے ۔۔ احتجاج میں شامل لڑکیوں کو بھی یونیورسٹی سے نکالنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہے اور ان کے والدین سے رابطہ کرکے دباؤ ڈالا جارہا ہے ۔
🔸 کیا یونیورسٹی میں کوئ ذمہ دار ایڈمنسٹریشن نہیں ہے جو سٹوڈنٹس کے حقوق کا تحفظ کرے ؟
🔸 سرحد یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے لئے آواز اُٹھائیں پلیز
پاکستان میں Covid-19 پہ بہترین طریقے سے قابو پانے والے عالمی شہرت یافتہ قابل ڈاکٹر فیصل سلطان کو وفاقی وزارتِ صحت سے ہٹا کر جب لیاری گینگ وار میں ملوث سڑک چھاپ قادر پٹیل اور کراچی کے نامعلوم افراد کے چیف مصطفی کمال کو وفاقی وزارتِ صحت دی جائے تو پھرسسٹم Collapse ہی کیا کرتے ہیں۔
اسلام آباد پمزہسپتال نرسری خوفناک آتشزدگی
15 نومولود جاں بحق، غفلت کی تحقیقات شروع۔۔
یہ وہی پمز ہے جہاں سابق وزیراعظم عمران خان کا علاج کروانا چاہتے ہیں ۔۔
اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ سینٹر کی نرسری میں آتشزدگی کے المناک واقعے میں 15 نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے کے بعد حکومت اور انتظامیہ نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق آگ مبینہ طور پر ایئر کنڈیشنر کے کمپریسر پھٹنے سے لگی۔ واقعے میں صرف ایک بچے کو بچایا جا سکا۔ چونکہ نرسری اور آئی سی یو میں والدین کے داخلے پر پابندی ہوتی ہے، اس لیے ہنگامی صورتِ حال میں بچوں کے محفوظ انخلا کی ذمہ داری ڈیوٹی پر موجود طبی عملے اور انتظامیہ پر عائد ہوتی ہے۔
ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے عملے کی مبینہ غفلت، فائر سیفٹی انتظامات اور ایمرجنسی پروٹوکول پر عمل درآمد کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ حتمی ذمہ داری تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد طے ہوگی۔...
@iAmjadKhann@FatimaPTI_IK@KhalidYChaudry
پمز ہسپتال چار سال سے ناپاک حرامزادی فوج کے کارناموں پر پردہ ڈالنے کا مرکز بنا ہوا ہے یہ پہلا واقع نہیں ڈی چوک شہداء کی لاشیں اسی ہسپتال کی چھت پر پڑی پائ عمران خان کو زہر دینے کے الزامات اور آج 27 نومولود بچوں کا بلی چڑھیا جانا کرنل کی بیوی معاملہ اوجھل کرنے کی ہی ایک کڑی ہے
پمز اسپتال کا داخلی دروازہ اور ایمرجنسی خارجی دروازے دونوں کو انتظامیہ نے بند کیا ہوا تھا۔ ہم نے دیوار توڑ کر کچھ والدین اور بچوں کو ریسکیو کیا باقی آگ میں جل گئے، ریسکیو اہلکار کا موقف
پمز معاملے پر حکمرانوں کی بے حسی دیکھ کر لگتا ہے کرنل کی بیوی والا معاملہ نظروں سے اوجھل۔کرنے۔کیلئے 27 بچے ژندہ جلا دئیے گئے ناپاک حرامزادوں کی ہمیشہ سے یہ روش رہی ہے مٹی ڈال دو انڈر دی کارپٹ کر دو یا پھر کوئ سانحہ کروا کر عوام کو غمی یا خوشی میں مشغول کر دو۔۔۔
کرنل رانی کی ایک اور ویڈیو
اصل مسئلہ تو یہ تھا کہ مجھے کوئی چھیڑتا کیوں نہیں اور لخ لعنت ان بے غیرتوں پر جو عورت کارڈ استعمال کرکے اسکو بیچاری اور معصوم ثابت کرنے پر لگے ہوئے تھے۔
اوئے سالیوں یہ کہاں سے چھیڑنے اور ہراسمنٹ والی چیز لگ رہی ہے، اس نے تو پوری یونیورسٹی کو آگے لگایا ہوا ہے👎🤦
وزیراعظم نے پمز کی۔ آتشزدگی کے بعد وفاقی سیکرٹری صحت کو عہدے ہٹا دیا
اگر یہی کچھ کرنا ہے تو امن و امان کی تباہی پر وزیر داخلہ ' معیشت کی تباہی پر وزیر خزانہ وغیرہ کو ہٹا کر دکھاؤ
اور خود کونسا تیر مارا ہے