@GovtofPakistan@GovtofPakistan@GovtofPunjabPK@MaryamNawazHQ South Punjab needs a flight between Quetta to Multan or Bahawalpur. Its only connected through By Road or Train which isn’t safe. Give subsidy on this route or whatever to make this happen for continuous operations.
پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔
یہودی فیملی کے ساتھ مجاہدین کا رویہ
ایک یہودی عورت کا انٹرویو
"Don't worry. I'm a Muslim, we won't hurt you."
An Israeli settler recounts how Palestinian fighters treated her family during #AlAqsaStorm
#طوفان_الأقصى#غزة_الآن
#PalestineUnderAttack#GazaUnderAttack
@AhsanRazaDK @SirajOfficial Why only sitting with PTI is going to give breath to democracy?
Bhai shb, awam pagal hain jo bhool gaye hain #IK k 3.5 years aur uska bhi shukariya PDM ka krna chaiye PTI ko. #JI nhi bhooli jo PTI ny kiya aur ab #PDM uska tasalsul ha..
@khurramAliMemo4@SirajOfficial O dhakan insan, jeetay na jeetay, JI hamesha plan deti ha, hawai batain nhi krti k hum yae krain gain, wo krain gain.. Working Plan hota ha
جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا کو پرامن خوشحال ماڈل صوبہ بنانے کےلیے جامع حکمت عملی پر مشتمل ویژن پیش کردیا ہے۔ صوبےمیں ہائیڈروالیکٹرک کا اتنا پوٹینشل ہےکہ اس سےملک کو مفت بجلی مل سکتی ہے۔ معدنیات سےمالامال علاقہ اور محنتی و جفاکش افرادی قوت صوبےکی تقدیر بدل سکتی ہے
#JI_RoadMap4KP
لاہور میں جو کچھ ہوا اس سے لگتا ہے کہ اب انصاف اور لیگ میں خاندانی دشمنیاں شروع ہو رہی ہیں مگر عین اسی وقت تیمرگرہ ڈسٹرکٹ بار کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا پی ڈی ایم سے اتحاد میدان میں اترا، کامیابی جماعت اسلامی کی اسلامک لائرز موومنٹ کے حصہ میں آئی۔