Paris Gestapo Police. Imagine living in a world where you could get arrested , suspended or beat up for saying don't kill children, because it might hurt the feelings of the killers.
Free Palestine 🇵🇸
یوکرائن نے روس پہ بہت بڑا حملہ کر دیا، روس کے تقریبا چالیس Strategic Bombers تباہ کر دئے،،، اب روس یورپ میں تباہی مچادے گا۔
اسرائیل بھی ایران پہ حملے کیلئے تیار بیٹھا ہے اور بھارت پاکستان پہ، چین بھی تائیوان پہ ٹیک اور کرنا چاہتا۔
ہم تیسری عالمی جنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں🚨