کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان اور انڈیا کی یاد گار جنگیں جو کبھی بھلانے بھی بھلانے نا جاسکیںں۔۔۔وہ لمحات جہاں شکست کے جبڑے سے فتح چھین لی جاے ۔۔۔۔۔
یاد ہے یہ میچ اور اس کا نتیجہ ۔۔۔
دل تھام کے دیکھیے 👇
📌 شاباش، سلمان کے فالکن نے کیا شاندار شکار کیا 👌
انہوں نے خامنہ ای کے پاس بھی غنڈوں کو اپنا نعرہ ختم نہیں ہونے دیا۔
اور وہ #Taiz میں دوبارہ اکٹھے ہونے کے لیے حکمت عملی سے آرام کر رہے ہیں۔
💥 تاریخ کی سب سے خوبصورت بمباری۔ دیکھو
صعدہ میں ایک حوثی کیمپ کو دیکھا گیا، جس میں وہ بمباری کے خوف سے خواتین کے لباس عبا��ا میں کیمپ میں داخل ہوئےجب وہ غار کے اندر جمع تھے، ان سب کو ہوائی جہاز کے ذریعے ایک انتہائی شدید فضائی حملے میں بمباری کی گئی
ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا
اختر مینگل کے دادا پردادا کو انگریزوں نے سردار بنایا ۔ یہ انگریزوں کی غلامی کرتے تھے ۔ ان کے بڑے خواتین کو انگریزی لباس پہناکر انگریزوں کو پیش کرتے رہے ہیں ۔ یہ سب سے بڑے دہشتگرد ہیں اور آج بھی را کے اشاروں پر چل رہے ہیں ۔ شفیق مینگل کا انکشاف
یہ ہمارا نواب خیر بخش مری کا سپوت مہران مری ہے جو لندن میں خوشحال زندگی گزار رہا اور لندن کے مہنگے ترین علاقے مے فئیر میں گھوم رہا اور ہم بلوچ یہاں انکے لئے آزادی کا جنگ لڑ رہا ہے۔
مہران مری بلوچستان میں یونائیٹڈ بلوچستان آرمی چلاتا ہے جبکہ اسکا دوسرا بھائی حربیار مری بی ایل اے آزاد چلاتا ہے اور یہ دونوں بھائی لندن میں بیٹھ کر ہم بلوچوں کو پاکستان سے علیحدہ کرنے کا جدوجہد کر رہا ہے۔
ہم بلوچوں نے بھی کیا نصیب پایا ہے۔ ہمیں پاکستان سے علیحدگی دلانے والا سارا لیڈران پاکستان سے باہر بیٹھا ہے وہ چاہے حربیار مری ہو، مہران مری ہو، بشیر زیب ہو، رحمان گل ہو، اللہ نذرہو یا کوئی اور تماش بین۔