نا تو ہماری حکومتوں نے ڈیم بنانے ہیں نا تو نئے بڑے پاور پلانٹس تو صرف ایک کام کرلیں ہر شخص ایک ایک درخت لگالے تو چند سالوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی آ جائے گی
پاکستان ڈائری میں اس بار ملاقات کریں فخر پاکستان طیب رضا اعوان سےوہ مینز فری اسٹائل 125 کےجی ریسلنگ میں پاکستان کے لئےکامن ویلتھ گیمز2018میں کانسی کاتمغہ جیت کرآئےہیں انکی اگلی منزل2020 کےاولمپک گیمز ہیں ۔
https://t.co/7WXstcMDyn
@tayyabawa_awan #CWG2018
https://t.co/7WXstcMDyn