#PromoteAllCategories
جن کا سپیشل امتحان لیا جا رہا ہے کیا ان کو کرونا نہیں ہو سکتا ؟ کیا گارنٹی ہے کہ ستمبر میں کیسیز ختم ہوجائے گے تب امتحان لیا جائے گا ؟ کیا ان بچوں کو سال ضائع نہیں ہوجائے گا ؟ یہ وہ سوالات ہیں جن کے جوابات ہمیں چاہئے ۔
@Shafqat_Mahmood
سر جواب دیں ۔