# 🚦✅ میجر جرنیل راؤ بے غیرت ، یزید تم ہو ، اپنی باتوں پر غور کرو - تم نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ اور اُسکے رسُول (صلو علیہ وصلم ، نے تم کو یہ طاقت دی ہے - اس لئے ہم جہاد کر رہے ہیں -
( نوٹ ) بے غیرت میجر جرنیل راؤ ان تمام باتوں کا جواب دو تو تم کو مسلمان مان جاؤں گا - اب تم عوام پاکستان کو بیوقوف نہی بنا سکتے - تم جیسے ��ے غیرت جرنیل پہلے بھی گزرے ہیں ا، وطن فروش ، غدار ، میر جعفر اور میر صادق اور اب جرنیل عاصم منیر ، جرنیل قمر جاوید باجواہ اور تمھارے جیسے سب جرنیل اور فوجی - ہر پاکستانی فوجی سپاہی کو دیکھ کر لگتا ہے کہ کہ یہ اسرائیلی فوجی ہے ، اور میں فلسطینی ہوں —- اسرائیلی فوجی تو مسلمانوں کو اپنا دُشمن سمجھ کر قتل ہیں ، لیکن پاکستانی فوج تو اپنی پاکستانی عوام کو قتل کرتی ہے - 🌷 انشاءاللہ 🌷 وقت آئے گا کہ آپ کے خُدائی دعواہ کا خاتمہ ہو گا اور جن جن جرنیلوں نے عوام کو قتل کیا - حساب لیا جائے ، اسلام میں قتل کا بدلہ قتل یعنی پھانسی اور پھر آپ سب بے غیرت جرنیلوں کی سُنتیں بھی چیک کی ج��ہیں گی ، جیسے تمھارے بے ایمان ، بے غیرت جرنیل ضیاءالحق نے ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دینے کے بعد سُنتیں چیک کی تھیں کہ وہ مسلمان ہے کہ نہی - بلکل اسی طر�� آپ سب کو بھی چیک کیا جائے گا - کیونکہ ایک مسمان دوسرے مسلمان اور پھر غریب عوام پر کیسے ظلم کر سکتا ہے - جیسے عاصم منیر اور تم جرنیلوں نے کیا ہے
✅۔ اب جواب دو میری ان باتوں کا تو آپ کو سمجھ آ جائے گی
(۱) نمرود بھی تو خُدا کا پیدا کیا ہوا تھا - کیا خُدا نے اُس کو کہا تھا کہ انسانوں پر ظلم کرو
(۲) میجر جرنیل راؤ تمھاری طرح بلکل فرعون بھی لوگوں کی چادر دیواری میں گُستا تھا اور بچوں کو قتل کرتا تھا - یہ واقعہ قُرآن شریف میں اور حدیث شریف میں ہے تو کیا فرعون کو بھی یہ طاقت اس لئے دی تھی کہ عوام کو قتل کرئے ۔ نہی 🌷 اللہ تعالی 🌷 فرماتا ہے آنکھ کا بدلہ آنکھ اور قتل کا بدلہ قتل او�� انتظار کرو جیسے تم کر رہے ، عوام تمھارے ساتھ اور تمھاری اولادوں کے ساتھ ایسا ہی سلوک کرئے گی اور یہی 🌷 اللہ تعالی 🌷 حکم ہے
(۳) کیا یزید نے خلافت پر قبضہ نہی کیا ہے اور خلافت کو بادشاہی میں بدل دیا تھا ، کیا 🌷 اللہ اور اُس کے رسُول نے یزید کو کہا تھا کہ حکومت پر قبضہ کرو اور 🌷 امام حسین علیہ السلام کو قتل کرو 🌷 اپنے آپ کو درست ثابت کرنے کے لئے جھوٹ نہ بولو - بے غیرت جرنیلو تم لوگوں کو اس غریب پاکستانی عوام نے چوکیدار رکھا تاکہ ملک پاکستان کی حفاظت کرو - جس وقت تم چوکیدار بن کر فوج میں آئے تمھارے لوگوں کے گھر میں کھانے کو نہی تھا -اور اب کرپشن ، لوٹ مار اور قتل وغارت کر کے اربوں پتی بنے ہو - تم بے غیرت جرنیل ، لوٹ مار ، کرپشن ، دشتگرد پالتے ہو اور انہی دہشتگردوں کو قتل کر کے دُنیا کو کہتے ہو ہم کو ڈالر دو ، ہم دُنیا کو دشتگردی سے بچا رہے ہیں - تم لوگ اپنی ماں ، بہن ، بیٹی کو بھی ڈالروں کے لئے پیش کرتے ہو ، اب تم کشمیر کا سودا انڈیا سے کر چُکے ہو اور قتل وغارت کر رہے ہو کشمیر میں اور KPK میں سے معدینیات چو��ی کر رہے ہو - عوام پاکستان سے گزارش ہے کہ ایک ایک فوجی اور ظالم پولیس کو یاد رکھیں - ان سے جلد حساب لیا جائے گا 🌷 انشاءاللہ 🌷 /www.facebook.com/share/r/1C9aZTFHkA/?mibextid=wwXIfr
پی ٹی آئی کی حکومت اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا، لیکن جب دہشتگردی کا ایک بدترین واقعہ پیش آیا، جس میں تقریباً ایک درجن پولیس اہلکار شہید ہوئے، تو گورنر ہاؤس میں رُکس کا اہتمام کیا جا رہا تھا۔ آخرکار ان ��ی حقیقت قوم کے سامنے آ ہی جاتی ہے۔ #گورنر_راج_نامنظور
BREAKING: Epstein victim just released tapes of Donald Trump that will force him to resign from the presidency. See it Here......
https://t.co/iO7yL7MUda
اگر آپ نے 28 ترمیم پر پی ٹی آئی کے تمام ووٹ لینے ہیں تو احد خان صاحب کی خان سے صرف ایک گھنٹے کی ملاقات کروا دیں۔
تمام ووٹ آپکے ہاتھ میں ہوں گے۔ہمت کریں۔ باقی آپ جو مرضی ملاقاتیں کرواتے جائیں سب کو پتا ہے کہ یہ خان کا فیصلہ نہیں ہے۔ وڈیو سنیں
قاسم خان کا انکشاف 🚨
وہ کھلم کھلا وہاں عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا جا سکے۔
عمران خان کے بہنوئی اور ڈاکٹر عظمی خان کے شوہر، احد خان کا پاکستانی قوم کے نام اہم پیغام 🔥🚨
“ہمارے اوپر مسلط آزمائشیں ہمارے اپنے اعمال کا نتیجہ ہیں۔ آئیے، قوم اجتماعی توبہ کرے اور اپنے کردار کی اصلاح کرے۔ اللہ ظالموں کو بھی ہٹا دے گا، چاہے وہ کہیں بھی ہوں۔”
عمران خان کو آنکھوں میں مسلسل سات انجکشن لگ چکے ہیں اور ایک بھی انجکشن کے وقت ان کا کوئی قریبی ان کے پاس نہیں تھا۔ قوم اگر گھر سے نکل نہیں سکتی آواز تو بلند کر سکتی ہے آخر وہ اکیلا شخص 25کروڑ عوام کی لڑائی لڑ رہا ہے۔احد خان
🌷✅ یہ ہیں 🌷 عمران خان 🌷 کے غازی جو بے غیرت عاصم منیر اور اُ کے چمچوں کو اُن کو اوقات دکھا رہے ہیں - عوام پاکستان ، زندگی اور موت تو 🌷اللہ تعالی 🌷 کے ہاتھ میں ہے - تو ان بے غیرت فوجیوں سے کیوں ڈرتے ہو ✅🌷
آئی ایس آئی نے بلایا اور کہا کہ عمران خان کی بہنوں کو بولیں کہ سیاست پر بات کرنا چھوڑ دیں، تو انہیں آذاد کردیں گے۔
جھوٹ پر کھڑی حکومت کیسے چل سکتی ہے؟
احد خان جنسی درندوں کو خوف خدا دلاتے ہوئے