*یہی پاکستان ہے، یہی اسلام ہے 🇵🇰*
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں تمام مکاتب فکر ایک میز پر، امن، محبت اور قومی یکجہتی کا پیغام گونج اٹھا۔
وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ کی علماء کرام سے ملاقات
#پیغام_امن#دارالعلوم_حقانیہ
> نیویارک پہنچنے والا یہ شخص اکیلا نہیں...
> اس کے پیچھے کشمیر کی ماؤں کی دعائیں اور فلسطین کے بچوں کی آہیں ہیں۔
> وزیراعظم شہباز شریف اب دنیا کو سچ سنائیں گے!
> #UNGA81#Kashmir#Palestine
وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ میں پاکستان کی آواز بننے کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔ انشاء اللہ کشمیر اور فلسطین کے مظلوم عوام کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کریں گے۔
پاکستان زندہ باد!
کوہاٹ ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا سی ایم ایچ کوہاٹ کا دورہ
وفاقی وزیر نے کوہاٹ واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد سے فردا فردا ملاقات کی اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمنائوں کا پیغام پہنچایا
اسلام آباد میں ایک شہری سے ملاقات ہوئی جن کے پاس سمارٹ فون نہیں تھا ، وزیراعظم فیول سکیم رجسٹریشن کا مکمل عمل خود اُنکے سمپل موبائل فون پر کیا ، چند سینکڈز میں کنفرمیشن کا میسیج موصول ہو گیا ۔ جس کے بعد وہ سکیم کے لیے اہل ہو چکے ہیں۔
@TararAttaullah@SidraAslamOff@MaryamNSharif
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم*
کیا آپ اس اسکیم کے طریقہ کار کے بارے میں الجھن کا شکار ہیں؟ ہم نے اسے آسان بنا دیا ہے۔
🎥 یہ گائیڈ ملاحظہ کریں تاکہ آپ سمجھ سکیں کہ وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کیسے کام کرتی ہے اور آپ اس سہولت سے کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
ریلیف اسکیم مزید وسیع اور مؤثر ہوگئی ہے۔ پانچ لیٹر سے کم پٹرول لینے والے اور 20 سال پرانی موٹر سائیکلوں، چنگ چی و رکشوں کو اب ہفتہ وار 500 روپے رعایت ملے گی۔ 800 سی سی گاڑیوں کے لیے ہر دس دن بعد 10 لیٹر پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف برقرار ہے، جبکہ رجسٹریشن مکمل مفت ہے۔
Federal Minister for Information & Broadcasting @TararAttaullah
continues his engagement with
PML-N workers, youth and social
organizations across Pakistan
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔