دعا 🤍
اے اللہ! میرے نصیب میں خیر لکھ دے، میرے دل کو سکون عطا فرما، میری تقدیر کے بند دروازے اپنی رحمت سے کھول دے، اور جو میرے حق میں بہتر ہے اسے میری زندگی کا حصہ بنا دے۔🌷
آمین یا رب العالمین۔ 🌿🤍
زندگی، حالات اور زمانے کی حقیقت، وجہ اور تعلق کے علم کو فلسفہ کہتے ہیں۔ فلسفہ کیوں ، کہاں، کیسے کے جواب دیتا ہے اور منطق اور نظریاتی تفصیل بیان کرتا ہے۔
@mirzaBu88753988 یہ قوم کا وقت دوسرے ہی کاموں میں گزرتا ہے یہ ایک زندہ اور غیرت مند قوم ہوتی تو اس کا سچا لیڈر آج جیل میں نہ قید کاٹ رہا ہوتا ، قوم جی رہی ہے بس صبح ہو رہی ہے شام ہو رہی ہے زندگی یوں ہی تمام ہو رہی ہے شطانی کاموں میں جیسی قوم ویسے ہی حکمران ۔