اچھی خبریں۔۔۔
پختونخوا میں چوروں اور دہشتگردوں کی حکومت ہٹتے ہی اچھی خبریں آنا شروع ہو گئی ہیں۔۔
آج پٹرول کی قیمت میں 2.70 روپے کی کمی ہو گی ان شاءاللہ۔۔
جبکہ کل بھی وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی کی تھی۔۔
گورنر راج اور ایمر جنسی سے جڑی تلخ تاریخ سے سبق حاصل کرنے کی بجائے ماضی کی غلطیوں کو دہرایا جا رہا ہے۔ گورنر راج ک�� نام پر ایک سیاسی جماعت کے خلاف آپریشن سے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی ختم نہیں ہو گی۔ شہباز شریف کی حکومت عمران خان فوبیا کی قیدی بن چکی ہے۔ یہ قیدی حکومت پاکستان کو سول آمریت کی طرف دھکیل چکی ہے۔ اس حکومت کو عمران خان فوبیا سے رہا ہونا ہے اور بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے انجام سے سبق سیکھنا چاہئے۔
https://t.co/eYcct47Z8z
بڑا فیصلہ ہونے جا رہا ھے۔
وزیرداخلہ محسن نقوی کی صدر زرداری سے اہم ملاقات،
غالباً بیرون ملک سے واپسی کے بعد محسن نقوی کی صدر زرداری سے پہلی ملاقات ہے۔ایمرجنسی ہو یا گورنر راج آرٹیکل 232 اور 234 دونوں کے نفاذ کا اختیار صدر کے پاس ہے۔ یقیناً اس حوالے سے مشاورت ضرور ہوگی۔۔۔۔
جو کرنا ہے سوچ سمجھ کر کریں۔ جیسے عمران خان کی نااہل ترین حکومت گرائی اور پھر اس کا سارا گند اپنے سر لینا پڑا۔ خیبرپختونخوا کی حکومت بھی ناکام ترین ہے۔ یہ نہ ہو دوبارہ یہ گند اپنے گلے پڑ جائے۔۔ سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہو گا۔۔
لانگ مارچ کے اہداف کیا ہے؟ کیا کسی کو معلوم ہے
یہ واضح ہونا ضروری ہے کیونکہ لانگ مارچ کن مقاصد کے حصول تک ختم نہیں ہو گا کسی پر واضح نہیں۔
سہیل آفریدی ' بیرسٹر گوہر اور دیگر یہ بھی تو واضح کریں
میرا کیس ملک پرویز اقبال اُموی یڈووکیٹ نے ہینڈل کیا۔ایک سال پہلے بھی انہوں نے ہی ہینڈل کیا تھا ملک صاحب ہزاروں ورکرز کی ضمانت کروا��ے کے علاؤہ سینکڑوں کے جیل ٹرائل اور کیسز فری میں لڑ رہے ہیں ۔ اس کیلئے جہاں اپنی پریکٹس قربان کردی وہیں قیادت کی طرف سے انہیں صفر سپورٹ ملی
وہ نہیں کہیں گے مگر میں جانتا ہوں کہ چار سال کی اس جنگ میں انکی مالی حالت اتنی تباہ ہو چکی ہے کہ ان کیلئے باقی ماندہ کیسزلڑنا ممکن نہیں رہا
۹ مئی کے اہم ترین چھ مقدمات کا ٹرائل ابھی بینڈنگ ہے جن میں روزانہ کی بنیاد پر دہشت گردی عدالتوں میں پیش ہونا اس کے علاوہ جیل ٹرائل میں جانا شامل ہے
پوزیشن یہ ہے کہ انہوں نے تھک کر سلمان اکرم راجہ ' بیرسٹر گوہر اور شیخ وقاص اکرم کو خط لکھا جواب میں سلمان راجہ نے کوئی جواب نہیں دیا ۔ بیرسٹر گوہر نے ٹویٹر پر بلاک کردیا اور شیخ وقاص اکرم نے علیمہ آپا سے رابطے کا کہا
یہ فرض تو پارٹی قیادت کا ہے کہ ان کو فنانشلی سپورٹ کرے اور پارٹی سے محبت کرنے والے لوگ جو صاحب حیثیت ہیں وہ ملک صاحب کی مدد کریں تاکہ وہ کم از کم ان مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے میں کامیاب رہیں۔اور وہ ورکر جو تحریک انصاف کے لیے جیلوں میں قید ہیں یا وہ اپنے ٹرائل فیس کر رہے ہیں ان کے لیے کوئی مشکلات پیدا نہ ہوں
قانون کے میدان میں ان جیسے جنگجو کم ہی ہونگے مگر ایک جنگجو بھی خالی پیٹ آخر کب تک لڑ سکتا ہے
@salmanAraja
@BarristerGohar
@SheikhWaqqas
@SHABAZGIL
وہ تمام حضرات جو لانگ مارچ میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ اپنی مقامی قیادت سے آج سے ہی موبائل سگنل اور انٹرنٹ نہ ہونے کی صورت میں اپنا لائحہ عمل فائنل کریں
تاکہ پھر بعد میں پریشانی کا سامنا نہ ہو اس حکومت کی آخری سانسیں ہیں یہ اپنا ہر حربہ استعمال کریگا
لیکن ڈٹے رہو ایمان کے ساتھ
کسی لانگ مارچ میں اتنے دن پہلے پنجاب میں سختی شروع نہیں ہوئی تھی جتنی اس بار شروع ہو چُکی ہے بس اڈے بھی بند کیے جا رہے ہیں جہلم،اٹک ،راولپنڈی میں فوج طلب کی جا رہی ہے اسکا مطلب ہے ایجنسیوں پاس تحریک انصاف کے فسادی مارچ متعلق خطرناک رپورٹس موجود ہیں تحریک انصاف واضح طور پر پاکستان مخالف جماعت ہے اور دہشت گردوں کی سہولت کار ہے 9 مئی کر چُکے ہیں لہذا ان سے امن مارچ کی توقع رکھنا شیخ رشید سے اولاد کی پیدائش کی توقع رکھنا جیسا ہے
جس جس نے عمران خان کو دلیری سے UNGA سیشن میں پاکستان کی زبردست نمائندگی کرتے ہوئے دیکھا اور سنا ہے،
جس تقریر نے پوری دنیا میں پاکستان کا بول بالا کیا تھا ماشاءﷲ۔
اس کے لیے اسی مقام پر شہباز شریف کو منمنا کر تقریر کرتے دیکھنا یقیناً ایک افسوسناک اور باعث شرمندگی منظر ہے۔
چلڈرن اسپتال وفاقی پروجیکٹ ہے جسے وفاق مکمل نہیں کر رہی اور تنگ آکر صوبائ کابینہ نے 1.5 ارب روپے قرض دے کر وفاقی منصوبہ مکمل کرانے کی منظوری دی ہے۰ خواجہ صاحب ریکارڈ درست کر لیں ایک زمہ دار پوزیشن پر بیٹھ کر غیر زمہ داری زیب نہیں دیتی۰