”اگر اسٹیبلشمنٹ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ کرکے صوبے میں زبردستی آپریشن کرے گی تو یہ عوام کے مدمقابل آ جانے کے مترادف ہوگا۔ اس صورتحال کے بدترین اثرات بلوچستان سمیت ملک کے دیگر علاقوں کی طرف بھی جائیں گے۔ بلاول زرداری نے تحریک انصاف کو مشورہ دیا ہے کہ پیپلزپارٹی کی طرح عاصم منیر کی غلامی قبول کر لیں اور اقتدار انجوائے کریں۔ بلاول زرداری کو ایسے غیر جمہوری رویے پر کچھ شرم کر لینی چاہیئے۔ نواز شریف خاندان اور زرداری خاندان اس وقت اقتدار میں بیٹھ کر کرپشن سے ملک کو لوٹنے میں مصروف ہیں لیکن قومی سلامتی کے اداروں کو کوئی فکر نہیں ہے۔“ صابر شاکر
@ARYSabirShakir
”اسٹیبلشمنٹ نے خیبر پختونخوا میں جتنے ارکان اسمبلی گرفتار کر لیے، اس سے دوگنا مزید بھی اغواء کر لیں تب بھی حکومت تحریک انصاف کی ہی بنے گی۔ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال سکتے ہیں جیسے انہوں نے انتخابات 2024ء میں ڈالا۔ پاکستان میں تو پہلے سے ہی مارشل لاء نافذ ہے، اگر خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگایا بھی گیا تو اس سے تحریک انصاف کو کوئی نقصان نہیں ہو گا۔ البتہ اقتدار میں بیٹھے ہوئے اشرافیہ کی مشکلات میں ضرور اضافہ ہو جائے گا۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
پاکستانیو! شہید ارشد شریف کی بات غور سے سنو۔
آج کے حالات کو دیکھ کر خود فیصلہ کرو کہ پاکستان میں جمہوریت کو کون نقصان پہنچا رہا ہے،
اور ملک کو اس نہج پر پہنچانے کے ذمہ دار میر جعفر کون ہیں۔
تاریخ سب کا حساب لے گی!
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف#گورنر_راج_نامنظور
یہ صرف پی ٹی آئی یاخیبرپختونخواکا نہیں، پورے ملک کا تاریک دن ہے۔ جس طرح جسم کےایک حصے کی تکلیف پورے بدن کو ہلا دیتی ہے، ویسے ہی صوبے کادکھ پورے پاکستان کا دکھ ہے،شازیہ ذیشان
#عوامی_مطالبہ_خان_کی_آزادی
“They fear his popularity and want to remove him from public life.” - Sulaiman Khan
“They are vindictive cowards who want to rid him of any dignity and human rights. There is no honor in what they’re doing.” - @Kasim_Khan_1999#FreeImranKhan
ٹرمپ اور نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلا دی۔آپ ان لوگوں کی حمایت نہیں کر سکتے جو دنیا کو آگ لگا دیتے ہیں اور اس آگ سے اٹھنے والے دھویں کا الزام دوسروں پر ڈال دیتے ہیں،سپین کے وزیراعظم کی ٹرمپ و نیتن یاہو پر سخت تنقید
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کا علاج فوراً شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں ہونا چاہیے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
مجھے موت کا کوئی خوف نہیں، اللہ نے مجھے کسی مقصد کے لیے زندہ رکھا ہوا ہے۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#imrankhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بریکنگ نیوز 🚨: نورین خانم کا انٹرنشنل میڈیا کو انٹرویو۔ پوری دُنیا کو مظالم سے اگاہ کیا🔥
ہمیں تین مہینوں سے نہیں ملنے دیا جارہا عمران خان کا علاج تک نہیں کیا جارہا نا ہمیں نا ہی عمران خان کو اپنے ڈاکٹروں تک رسائی دی جارہی۔ حکومت مسلسل جھوٹ بول رہی ہے
14 int'l captains have requested the Pakistan govt to provide medical treatment for Imran Khan
Signed by Sunil Gavaskar, Kapil Dev, Allan Border, Steve Waugh, Ian Chappell, Belinda Clark, Kim Hughes, Atherton, Nasser Hussain, Mike Brearley, Gower, Clive Lloyd & John Wright
مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
علیمہ خان، ہم بہت clearly کہہ رہے کہ عمران خان کا علاج شفاء انٹرنیشنل میں ڈاکٹر عاصم اور ڈاکٹر فیصل سلطان کی موجودگی میں کیا جائے