اگر آپ کو لگتا ہے کہ رضا ڈار کیس میں انصاف ہوگا تو تین امکانات ہیں
پہلا یہ کہ آپ پاکستان میں نئے آئے ہیں،
دوسرا یہ کہ آپ بہت معصوم ہیں
تیسرا یہ کہ آپ بالکل پاگل ہیں،
زورین نظامانی
جب مریم نواز ایک عورت ہوتے ہوئے ٹی وی چینل پر اقرار کر سکتی ہے کہ اسکے پاس لوگوں کی برہنہ اور سیکس ویڈیوز ہیں بلیک میل کے لئے
تو سوچیں انکے مرد کتنے غلیظ ہونگے جیسے اسحاق ڈار کا نواسہ رضا ڈار
They wanted the funeral to look like an ending.
Tehran turned it into a fist in the sky with an amazing drone show.
Messages do not always need speeches.
Sometimes one symbol is enough
to say:
We did not and will not break.
ان کے تو ووٹ بھی نہیں بنے
انہیں PTI کے کھاتے میں ڈالا جائیگا
یا خوارج کے ؟اور انہیں ڈرون مارا جائیگا یا سی سی ڈی کے حوالے کیا جائیگا ؟
ان میں سے تو کوئی ڈار بھی نہیں۔ 🤕
جب ن لیگ الیکشن کی رات بری طرح ہار رہی تھی تو اسحاق ڈار نے “بسم اللہ” پڑھ کر بولنا شروع کیا، تو حامد میر کی آواز آئی: “اُف! اب کلمہ پڑھ کر جھوٹ بولے گا۔
اس صدی کی سب سے بڑی غلطی ٹرمپ اور نتن یاہو سے ہوئی جنہوں نے یہ سوچ کر حملہ کیا کہ اڑتالیس گھنٹوں میں ایرانی قوم اپنی دھرتی سے غداری کرتے ہوئے بغاوت کردے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥
کیا انسانی انکھوں نے۔۔۔ اس انسانی تاریخ میں۔۔۔ کیا اتنا بڑا جنازہ دیکھا ؟؟؟
اسحاق ڈار نے داتا صاحب دعا مانگتے ہوئے کہا کہ بابا جی جتنے چکر میں لگاتا ہوں کوئی دوسرا نہیں لگاتا اسکے باوجود کہیں نا کہیں پھنس جاتا ہوں اگر یہ سلسلہ ختم نا ہوا تو میں بابا بدل لوں گا۔ غیب سے آواز آئی کہ بیٹا تم ایک دفعہ حرکتیں بدل کر دیکھو۔