شیرانی کے حقوق پر ڈاکہ نامنظور! ضلع شیرانی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی کوششوں کے خلاف متحد ہو جائیں۔ آج رات 9 بجے سے 10 بجے تک فیس بک اور ٹویٹر پر ہمارے ساتھ ڈیجیٹل مہم میں شامل ہو کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں
#SaveSheraniDistrict#DontMergeSherani#SheraniIsNotZhob
@CM_Balochistan