@ange35fisher@CSMR786 کافر ہے سالا
یہ ساری کہانی بنی ہی اسی لئے ہے کہ لبرلز اب اسلام کے خلاف بکواسیات کریں۔
اسکا نام ہی سب سے مشکوک ہے ۔۔ مجبور دین۔ کیا کوئی ایسا نام رکھ سکتا ہے؟
انشاءاللہ جب تک پرائیوٹ پاور پلانٹس کے مالکان کو نوازنے کا سلسلہ ختم نہیں کیا جائے گا ہم اد ٹرینڈ کو جاری رکھیں گے جو بھی پاکستانی ان پاور پلانٹس کو اپنی حلال کی کمائی پہ بوجھ سمجھتے ہیں وہ اس کیمپین کا حصہ بنیں
#بھتہ_خور_آئی_پی_پیز_نامنظور
میرے بہت پیارے بھائی محترم اسد آر چوہدری صاحب گلگت بلتستان میں گذشتہ 2 ہفتوں سے ن لیگ کے امیدواروں کی الیکشن کیمپین میں مصروف ہیں اور وہ بہت پیارے دوست متوقع وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی الیکشن کیمپین کو خصوصی طور پر مانیٹر کر رہے ہیں لو یو
@Asadrchaudhry
میں آپ کو صرف یہ بتانا چاہتا ہوں
جس دن سے ایران امریکہ جنگ شروع ہوئی ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی ہدایات پر
اس دن سے پنجاب بھر میں سرکاری پبلک ٹرانسپورٹ بالکل مفت ہے
بس یہی بتانا تھا
#PMLN
یہ جاگیر دار وڈیرہ کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر فکسڈ چارجز بڑھانے جا رہا ہے لیکن اس سے پوری قوم مطالبہ کرتی ہے کہ تمام آئی پی پیز کے نام پبلک کرے اور انہیں آج تک کتنی ادائیگی کی گئی اور انکے مالکان کے نام عوام کے سامنے رکھے جائیں جو عوام کو جونک کی طرح چوس رہے ہیں
کون کون آئی پی پیز ختم کرنے کے لیے ٹرینڈ کا حصہ بنے گا تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ اپنی محنت کی کمائی پرائیوٹ پاور پلانٹس کے سیٹھوں کی جیب میں جانے سے بچانے کیلئے ہم سب مل کر ایک ٹرینڈ چلانے چاہتے ہیں کون کون اس کا حصہ بنے گا سامنے آئیں
بجلی بلوں پر فکسڈ چارج ایک بھتہ ہے ایک ڈاکا ہے ایک ظلم ہے ہر کسی کو جو بل دیتا ہے اس پر بھرپور احتجاج کرنا چاہیے تاکہ حکومت عوام کی کھال اتارنا بند کرے
الیٹ حکمران کو غریب کا عام پاکستانی کا احساس نہی ہے
🚨بھائیو اور بہنو! دل دہلا دینے والا ظلم ہو رہا ہے بجلی کے بل دینے والوں کے ساتھ!
اویس لغاری صاحب نے پہلے تو نیٹ میٹرنگ کو عملاً ختم کر کے گراس میٹرنگ (نیٹ بلنگ) تھوپ دیا۔
اب آسان الفاظ میں سمجھ لو:
جب آپ واپڈا سے بجلی خریدیں گے تو 50-55 روپے فی یونٹ دیں گے۔ جب آپ اپنی سولر بجلی گرڈ کو دیں گے تو صرف 10 روپے فی یونٹ ملیں گے!
یونٹ ٹو یونٹ ایڈجسٹمنٹ ختم! 2016-17 کی پرانی پالیسی میں ایسا ظلم نہیں تھا۔
پھر میاں نواز شریف کے نوٹس پر کہا گیا “پرانے صارفین متاثر نہیں ہوں گے” حالانکہ وہ تو پہلے ہی نیپرا کے 5-7 سالہ کنٹریکٹس میں محفوظ تھے۔
اصل کھیل یہ ہے: جیسے جیسے ان کے کنٹریکٹس ختم ہوں گے، انہیں ایک ایک کرکے 10 روپے والے نئے جال میں ڈال دیا جائے گا۔ بالآخر ہر سولر والا اسی مہنگے خریدنے اور سستے بیچنے کے چکر میں پھنس جائے گا۔
اب اویس لغاری نے ایک قدم اور آگے بڑھا دیا ٹیکس لگا دیے اور لائسنسنگ کی شرط ڈال دی کہ عام آدمی سولر سسٹم لگا ہی نہ سکے!
نتیجہ صاف ہے:
سولر سسٹم ختم ہو جائیں گے، لوڈشیڈنگ بڑھے گی، اور پھر مہنگی بجلی گھروں سے خریدنے کا راستہ کھلے گا جہاں کمیشن بھی بنے گا، کیونکہ سولر سے تو کوئی کمیشن نہیں بنتا تھا۔
یہ سیدھا نون لیگ کے ووٹ بینک اور متوسط طبقے پر کاری وار ہے۔
میاں نواز شریف صاحب!
وزیراعظم شہباز شریف صاحب!
فوری نوٹس لیں، اس ناقابلِ تلافی نقصان کو روکیں۔
ورنہ لوگ سولر لگانے کا خواب بھی چھوڑ دیں گے اور مہنگی بجلی کا ب��جھ اٹھاتے رہیں گے اور ووٹ تو آپ بھول ہی جائیں بدعائیں روز ملیں گی
کشمیر میں بجلی 3 روپےیونٹ۔kpوالے اکثریت بل دیتےہی نہیں بجلی چوری کلچر۔اندرون سندھ بھی زیادہ تر
کنڈاسسٹم۔
اورپنجاب میں بجلی سب سےمہنگی 50روپےیونٹ تک،اورجب کرائسس آۓتوقربانی کابکرابھی پنجاب ہی بنےگا۔
میڈیمCMصاحبہ @MaryamNSharif رحم کی اپیل ہے🙏
آپکےدورمیں اس زیادتی کی توقع ناتھی🥹
@lawliga Sir ji hamari noon league ki hakoomat har haal me is yahoodi imran khan ko hero bana kr dam le gi. Be had load shedding ho rahi hai bohat ee zyada abhi bhi machro se muqabla ho raha hai