یکم نومبر یومِ آزادی گلگت بلتستان کی مناسبت سے انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان کی جانب سے گلگت شہر میں رکھی گئی ایک پُر مسرت تقریب میں سابق صوبائی صدر انصاف یوتھ ونگ عتیق پیرزادہ کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کی سوشل میڈیا ٹیم
#یوم_آزادی_گلگت_بلتستان#خان_کے_سنگ
باٹگرام اسٹریٹ موومنٹ کے یہ انقلابی مناظر دیکھیں
یہ ہے جنون، یہ ہے جذبہ، یہ ہے عمران خان کے لیے عوام کا بے مثال پیار
ان شاء اللہ 27 ستمبر کو اسلام آباد میں ہر طرف سرخیاں ہی سرخیاں نظر آئیں گی اور پورے پاکستان سے عوام اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں گے۔
مرشد
راولپنڈی کے گرد و نوا میں پاکستانیوں نے اتش بازی کے مظاہرے شروع کر دیے پوری قوم اپنے شہروں میں نکلے اور شکرانے کے نفل ادا کریں مٹھائیاں بانٹے بتائیں
کہ وہی اس قوم کا لیڈر ہے صرف ایک راستہ چھوڑ کے پورے ملک میں نکلیں
جاتی امرا سے نکلنے والی چیخیں اسمان پھاڑنے لگی ہیں کلیجے چبانے کے عادی اپنے ہی بال نوچنے لگے ہیں دھند چھٹنے لگی منظر نظر انے لگا ضد کرنا ن لیگ کے لیے تباہ کون ہوگا ۔۔ سینئر صحافی اسد اللہ خان ۔۔#Imrankhanpti
استغفراللّه۔ حکومت کی لوٹ مار کا اندازہ کیجئے۔
جو 25 ہزار روپے کی الیکٹرک سکوٹی ہے، اس پر پونے دو لاکھ روپے ٹیکس لگا کر عوام کو لوٹا جا رہا ہے۔
ایسے بےحس، ظالم حکمرانوں سے اللّه ہماری جان چھڑوا دے۔ آمین۔ 🙏
ڈی جے بابو کا کہنے کا مطلب ہے شوباز شریف اور جرنیل مسلمان نہیں رہے کیونکہ سورہ أل عمران کے برخلاف جاکر امریکہ اور اسرائیل سے دوستی کیا ہے ۔ #we_stand_with_kashmir
ثمینہ پاشا کا سوال اگر آپکو تین آپشن دیے جائیں تو آپ کیا فیصلہ کریں گے
1-جنگ بندی کروا دیں گے
2- عمران خان کو ریہا کروادیں گے
3-پاکستان کا قرض معاف کروا دیں گے
عمران خان کو ریہا کروا دوں گا وہ جنگ بندی بھی کروا دیگا اور اکانومی بھی ٹھیک کر دیگا. اطہر کاظمی 💕
🌙✨ عید مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں محبتوں اور کامیابیوں سے بھر دے
دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے نئی امیدوں نئی شروعاتوں اور بے شمار خوشیوں کا پیغام بنے اپنے پیاروں کے ساتھ مسکراہٹیں بانٹیں دلوں کی دوریاں مٹائیں اور اس خوشی کے موقع کو یادگار بنائیں۔
🌸 عید مبارک 🌸
اڈیالہ جیل
عمران خان کی بہن عظمی خان نے سابق سپرینڈنٹ جیل عبدالغفور انجم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی درخواست تھانہ صدر بیرونی پولیس نے وصول کرلی عمران خان کو نومبر 2025 سے مبینہ طور پر تنہائی میں رکھا گیا ۔