@Wabbasi007 کچھ گھٹنے بلوچستان میں گزارنے کے بعد بندے کا منہ ، بندے کی ذہنیت، بندے کی حرکتیں ریاستی ہو جاتی ہیں۔ جب اللہ نظر ایران کا مہمان ہے تو ایران کو دنیا کے سامنے خود کا بھائی پاکستان کہتا ہے، اور عاصم شہباز سمیت ہر ایک نے ایرانیوں کی جپیاں لی ہیں تو کیا ایران پاکستان کو دھوکا دے رہا؟
As a 14-year-old boy, Abdus Salam, gained the highest marks ever recorded for the Matriculation Examination at University of the Punjab.
In 1979, he was awarded the #NobelPrize in Physics.
بلوچستان کے علاقے خاران کے جنگیان میں، پاکستانی فوج نے وہاں سے گزرنے والے ایک باپ اور بیٹے پر ڈرون سے حملہ کیا۔ زخمی باپ روتے ہوئے کہتا رہا: میں بے قصور ہوں، میں غریب ہوں، پاکستانی ڈرون نے مجھے اور میرے ��چے کو مارا۔زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ جان کی بازی ہار گیا۔
بلوچستان لہو لہان ہے 🩸
@hrw @amnesty @WHO @BBCWorld
@BBCBreaking @trtworld @AJEnglish
@UNHumanRights
#StopBalochGenocide
مستونگ / لاشیں برآمد
مستونگ: کے علاقے دتو میں روڈ کے کنارے پر پانچ افراد کی لاشوں کے اطلاعات
مستونگ: کے علاقے دتو میں سڑک کنارے پانچ افراد کی لاشیں پڑی ہونے کی ابتدائی اطلاعات موصول ہوئی،
مستونگ: لاشیں تاحال وقوعہ پر موجود ہیں، تاہم واقعے کی نوعیت سے مزید معلومات سامنے نہیں
کتنا بے رحم منظر ہے۔ پتہ نہیں کس ماں کے لاڈلے بیٹے تھے، جو یوں بے وارث پڑھے ہے! یہ جو ایسے بے فکری سے سڑک پر سے گزر رہے ہے، کاش ان میں سے کسی میں بھی انسانیت ہوتی ، انکے اوپر چادر ڈ��لتے اور انکو ہسپتال تک پہچنے کا بندوبست کرتے، لیکن انسانیت مر چکی ہے۔ 💔
This video may be distressing to some viewers. The brutal killing of Pakistani media professional Hina Javed has caused uproar over violence against women.
Her cousin Sabah Malik tells Al Jazeera that Pakistan faces a femicide emergency.
Israeli soldiers from the Duchifat Battalion detained Palestinians herding sheep and beat them with stones for around 30 minutes on February 26, 1988 during the First Intifada, breaking their bones. CBS documented the horrifying event.
مردان میڈیکل کمپلیکس میں ایک انتہائی رقت آمیز منظر اس وقت سامنے آیا جب مبینہ طور پر بستر دستیاب نہ ہونے کی اطلاع ملنے پر ایک مریضہ کا بیٹا بے ساختہ رو پڑا اور اپنی والدہ سے لپٹ گیا۔ یہ دل دہلا دینے والا منظر فوری طبی امداد کے منتظر مریضوں اور ان کے اہلخانہ پر پڑنے والے شدید دباؤ کو واضح طور پر اجاگر کرتا ہے۔
Video shows the moment a Palestinian boy was shot during an Israeli raid on a UN facility in occupied East Jerusalem.
Israeli forces shot and injured at least five Palestinians when they seized an UNRWA training centre during a raid led by far-right minister Itamar Ben-Gvir.
Thread 🧵
Nine years after Myanmar's military launched a brutal crackdown that displaced hundreds of thousands of Rohingya from Rakhine State, we revisit Al Jazeera photojournalist @ShowkatShafi's 2017 reporting from Cox's Bazar, Bangladesh.
🔗: https://t.co/mlCG3mEIWM