بریکنگ نیوز 🚨حفیظ اللّٰه نیازی کی اجمل جامی کے ساتھ اہم گفتگو، بڑے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے۔ اسٹبلیشمنٹ بری طرح سے پھنس چکی ہے، عمران خان شیر کی طرح ڈٹ گیا 🔥🔥
مائنس عمران کرنے میں یہ کامیاب نہیں ہو سکتے، صرف ایک صورت میں کامیاب ہوسکتے ہیں، جیسے نوازشریف سے انہوں نے منوایا ہے کہ تم راستے سے ہٹ جاؤ اور اقتدار تمہاری پارٹی کو دے دیتے ہیں، تبھی ممکن ہے، جبکہ عمران خان اسی جگہ کھڑا ہے جہاں 27 مارچ 2022 کو تھا۔ عمران خان کو توڑنے میں یہ ناکام ہو چکے ہیں اور یہ اسٹیبلشمنٹ کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ یہ عام کام نہیں ہے کہ جس کے ساتھ 25 کروڑ عوام کھڑی ہے، اسکو توڑنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ عمران خان کو یہ نہیں توڑ سکتے اسکو ہرانا نا ممکن ہے۔ اگست بہت بھاری ہے، اسکے بعد ستمبر آیا کھڑا ہے، جو کہ ستم گر ثابت ہونے جارہا ہے۔ لوگ حکومت کو غلط لعن طعن کرتے ہیں، لیکن اصل ذمہ دار ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے۔
74 سال کی عمر ایک ایڈوانس عمر ہوتی ہے اس عمر میں انہوں نے 300 مقدمات ہونے کے باوجود کبھی طبی بنیادوں پر ریلیف نہیں مانگا جبکہ میڈیکل کی گراؤنڈ exist کرتی ہے یہ ہم نہیں کہہ رہے اڈیالہ جیل کی رپورٹ کہہ رہی ہے ! سلمان صفدر ۔۔
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کا بھارتی چینل NDTV کو انٹرویو میں بڑا انکشاف۔ ہر طرف ہل چل مچا دی۔ عمران خان نے جرنیلوں کے آگے جھنکے سے انکار کردیا🔥🔥
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے ڈیل کی آفر کی، آپ کے تمام کیس ختم کردیں گے، آپ لندن چلے جائیں، سیاست چھوڑ دیں، اس پر عمران خان کی طرف سے سخت ردعمل آیا، سخت الفاظ کا استعمال ہوا۔ عمران خان نے کہا کہ میں کوئی نوازشریف ہوں کہ ڈیل کرکے بھاگ جاؤں، باہر چلا جاؤں۔ میں کہیں نہیں جاؤں گا۔ خان نے ڈیل مسترد کردی ہے۔
کل طاقتوروں کی جانب سے یہ بتایا گیا کہ ہمیں عوام کی عوام کے نمائندوں کی کوئی ضرورت نہیں، ہم طاقت کے زور پر سب کچھ کر سکتے ہیں۔ ہمیں قانون کی، عدلیہ کی ضرورت نہیں، سلمان اکرم راجہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@salmanAraja
“They plan to finish me off following the same pattern as they did to Morsi in Egypt.” - Imran Khan, September 10, 2024
Today, Imran Khan has once again repeated the same warning.
His continued torturous solitary confinement, the refusal to allow an independent medical examination, and the denial of comprehensive medical testing including blood test, make his repeated warnings all the more alarming.
#WhatAreTheyHiding?
اندازہ کیجئے کہ یہ لوگ اس وقت پاکستان میں اقتدار پر زبردستی مسلط ہیں اور محب وطن عمران خان اور ان پر حملہ کرنے سے انکار کرنے والے ہر باضمیر شخص کے دشمن بنے بیٹھے ہیں۔
خود اپنے اثاثوں کا نہ کوئی حساب ہے، نہ جواب ہے۔ 👎
اسٹیبلشمنٹ نے پوری تفصیل بتائی ہے کہ عمران خان کا موڈ اتنا خطرناک ہے کہ وہ تو گالیاں دیتے ہیں وہاں بیٹھ کے۔ انکو بتایا بھی گیا ہے کہ اۤپ جو بات کرتے ہیں وہ ریکارڈ ہو رہی ہے مگر وہ باز نہیں اۤتے اور کہتے ہیں:ریکارڈ ہو، میں کروں گا! نجم سیٹھی۔
یہ اتنا ضروری سوال نہیں کہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کیوں نہیں لے کر گئے ضروری سوال یہ ہے کہ عمران خان کے زاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کو پمز کیوں نہیں لے کر گئے، کس چیز کی رازداری ہے ؟
آج میں نے کم از کم 4 فیڈرل منسٹرز سے علیحدہ علیحدہ یہ پوچھا یہ انہوں نے کیا کیا ہے ایک منسٹر جو براہ راست اس معاملے سے منسلک ہیں اور بار بار بات بھی کرتے رہے ہیں وہ مجھ سے پوچھ رہے تھے آپ بتائیں کیا ہوا ایک اور منسٹر مجھے یہ تاثر دے رہے تھے ہم تو سپریم کورٹ کے آرڈر پر عمل کرنا چاہتے تھے لیکن یہ کسی نے ہمیں کرنے نہیں دیا اب جس طرف انہوں نے اشارہ کیا وہ کہتے ہیں ہمارا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے
حامد میر
"مجھے پمز میں کہا گیا ڈاکٹر صاحبہ آجائیں میں اوپر گئی تو عمران خان بیٹھے تھے، وہ اتنے شاک میں تھے، وہ مجھے ملے پیار کیا۔ وہ مجھے دیکھ کر جذباتی ہو گئے اور کہا میری بہن میں نے 10 ماہ بعد آپ کو دیکھا ہے۔" ڈاکٹر عظمیٰ کی پریس کانفرنس
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اگر یہ مان بھی لیا جائےکہ عمران خان کو شفا اسپتال اس لئے نہیں لیکر گئے کہ وہاں پر لوگوں کا ہجوم ہو گیاتھا تو بھر ڈاکٹر فیصل سلطان کو پمز کیوں نہیں بلایا گیا؟ انہیں کس نے شفا میں بٹھائے رکھا؟سپریم کورٹ کے فیصلے میں حکم دیا گیا تھا کہ ڈاکٹر فیصل سلطان بھی خان کا طبی معائنہ کرینگے
🇵🇰 Imran Khan's personal physician says he was tricked by Pakistani authorities during last night's hospital saga.
Dr. Faisal Sultan told reporters he was taken into police custody on his way to Adiala Jail, believing he was being brought to see Imran.
Instead he was driven in a convoy to Shifa International Hospital, while officials acted as though Imran was with them.
He says he waited nearly 4 hours, asking again and again where Imran was. Each time, he was told the former prime minister was on his way.
Then they told him Imran had already been taken back to Adiala.
If everything here was above board, why put his doctor in a fake convoy and leave him waiting on a patient who was never coming?
Writer: Julie