To make matters worse, only their captain attended the presentation ceremony, mixing politics with cricket by dedicating the win to victims of an unrelated incident. I regret to say their actions reflect poorly on them.
#AsiaCup2025#PAKvIND
Dear neighbors, we recognize your victory and commend your performance; however, your lack of sportsmanship is disappointing. After the match, the Pakistan team expected the usual handshake, but the opposing team chose to stay in the dressing room.
Hi Indian,
Without a doubt, you are good at commerce, good at managing people, good with a cricket bat and ball, good with Information Technologies, but you do not have what it takes to be warriors.
Best regards.
الیکشن سے صرف 10دن قبل اور لاہور سمیت پورے پنجاب اور کراچی سمیت پورے سندھ میں لوگ انتخابی ریلی کیلئے نہ نکلیں؛ صرف چند ایک مقامات پر کچھ لوگ اکٹھے ہوئے؛ یہ PTI کیلئے بڑا لمحۂ فکریہ اور الیکشن سے اتنے قریب wake up call بھی ہے۔ آج اسلام آباد کی بھی یہی کیفیت تھی۔ ریلی سے زیادہ لوگ تو اسلام آباد میراتھون میں دوڑ رہے تھے۔ صرف KP میں کسی حد تک کہا جا سکتا ہیکہ لوگ نکلے۔ وہ بھی چند مخصوص شہروں میں۔ بلوچستان کی بھی یہی صورتحال رہی۔ مجموعی طور پر کہا جائے کہ عمران خان کی آج اتوار کی کال فلاپ ہو گئی تو غلط نہ ہو گا۔ اور یہ وہ کال تھی جو اس سلوگن پر کی گئی کہ عمران خان کو سزائے موت سنانے لگے ہیں اتوار کو نکلا جائے؛ اور یہ کہ الیکشن کال ہے۔ مقبولیت کے نعرے کا دھڑن تختہ ہے۔ صرف ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا؛ حقیقی گراؤنڈ پر ایک ناکام کال۔ اسی لیے کب سے گزارش کر رہی ہوں کہ جتنا شور شرابا نظر آتا ہے سب سوشل میڈیا کی شوشا ہے۔ گراؤنڈ رئیلٹی اس کے برعکس ہے۔