السلام علیکم
جمعہ مبارک💫
حدیثِ نَبوی ﷺ
‛‛تمھارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ھے پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے دَرُود بھیجا کرو"
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ💕
#JummaMubarak#prayforafghanistan #Kabulairport
فرعون کی بیوی نے خود کو تب بدلا جب وہ خُدائی کا دعویٰ کرنے والے کے محل میں تھی اور نوح کے بیٹے نے اس وقت بھی خود کو بدلنے سے انکار کر دیا جب وہ ایک نبی کے گھر میں تھا، آپ کے بدلنے یا نہ بدلنے کا فیصلہ آپ کا اپنا ہے آپ اس کیلئے اپنے حالات کو Blame نہیں کر سکتے۔
#tuesdaymotivations
تیری دعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی
مگر ہے اس سے یہ ممکن کہ تُو بدل جاۓ
تیری خودی میں اگر انقلاب ہو پیدا
عجب نہیں ہے کہ یہ چار سُو بدل جاۓ
تیری دعا ہے کہ ہو تیری آرزو پوری
میری دعا ہے کہ تیری آرزو بدل جاۓ
سر علامہ محمد اقبال