🌹السلام عليكم🌹 صباح الخير 🌹جنت یا دوزخ ،تمام انسانوں کا بلا تفریق مذہب داخل ہونا ٹھہر چکا۔ اس کامکمل اختیار صرف رب العالمين کے پاس ہے اس بارے اس نے قرآن کریم میں پیمانے مقرر کر رکھے ہیں ۔ ماسوائے ان انسانوں کے جن کا فیصلہ الہامی کتب یا انبیاء کرام کو الہام کے ذریعے ہو چکا
👈 جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں انکے فالورز ابھی تک 8000 سے بھی کم ہیں وہ
جلدی. سے ریٹویٹ 🔁 کر کے اپنے اکاؤنٹ کو مینشن کریں تاکہ ان سب کو پروموٹ کیا
@OYY_CHALL
جاسکے......
@TeamWPak_ ہم نے بعض شعبوں میں قابل قدر ترقی کی ہے مثلاً ہم نے ایٹمی ہتھیار بنا لئے یہ ایک معجزہ تھا اور یہ صرف اس وجہ سے ممکن ہوا، کیونکہ پوری قوم اس پر متفق تھی اور سب سیاست دانوں، بیوروکریسی اور سیکیورٹی کے اداروں نے مل کر بھرپور حصہ ڈالا #پاکستان_ترقی_کیوں_نہیں_کر_رہا
معاشرے کی تشکیل کے لیے خاندان کا کردار ہوتا ہیں اسی طرح ملک کی ترقی کے لیے وہاں کے لوگوں کی سوچ پر ہوتا ہیں اور یہاں سوچ بتارہی ہیں کہ ہمیں کیا پتا صادق آمین کیا ہوتا ہیں ہمیں بس کرپٹ چاہیے اور انٹرنیشنل چور فراڈیا چاہیے جو لٹو تے پٹو پہ یقین کرے #پاکستان_ترقی_کیوں_نہیں_کر_رہا
کیونکہ پاکستان میں قوانین صرف اپنے فائدے کے لیے بنائے جاتے تھے.
اور پھر ان قوانین کا استعمال کرکے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا گیا.
#پاکستان_ترقی_کیوں_نہیں_کر_رہا