اس ٹیویٹ کو زیادہ سے زیادہ ریٹوئیٹ کریں،ریٹوئیٹ کرنے والوں کو فالو کریں اور جس نے بھی پی ٹی آئی کا جھنڈا اپنی پروفائل پر لگایا ہو اُن سب کو فالو ملے گا۔
سب انصافین حاضری لگائیں ۔
👇👇
#BehindYouSkipper#عمران_خان_تو_آئے_گا#May9th_FalseFlag
یونان حادثہ ایک بہت بڑا سانحہ ہے پوری دنیامیں اس بارے بات ہو رہیں ہے لیکن ہمارے چور حکمران اور بکاو میڈیا پر خاموشی چھائی ہوئی ہے کیونکہ یہ عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں اگر عمران خان صاحب کی حکومت ہوتی تو عام اور غریب آدمی کی عزت ہوتی
#greeceShipwreck#GreeceBoatDisaster
The vengeful manner in which Senator Swati is being treated is shocking & condemnable. He was moved to PIMS early morning after suffering severe chest pains & breathing issues. While test results were awaited, Quetta police got him discharged & took him away endangering his life
زندگی !
تیرے پہلو میں سوتی ہوئی رات ہے
جس میں ، میں جاگتا ہوں
تجھے سوچتا ہوں
خوشی !
تیرے ہونٹوں پہ کھلتی ہوئی وہ ہنسی ہے
جسے دیکھ کر سارے موسم
سبھی پھول
کلیاں
نظارے
مجھے پھر سے لگے پیارے
شاعری !
تجھ سے وہ گفتگو ہے
جو ویسے کبھی بھی
میں نہ کر پاؤں گا !!!
#Arxi
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر 🌅
جب تم دعا یقین کے ساتھ کرتے ہو تو سب اللہ پر چھوڑ دو یقیناً اللّٰہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے اور وہی دعاؤں کا قبول کرنے والا ہے ۔۔♥️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ۔
یااللہ آج صبح اٹھتے ہی تجھ سے دعا ہے میرے ملک پاکستان کو لوٹنے اور اجاڑنے والوں کو ان کے مدحہ سراؤں سمیت تباہ و برباد فرما اور ان کا مال حرام ان کے لیے عذاب آتش بنا۔
۔آمین ثم آمین
فوج اورنئے آرمی چیف کے خلاف کسی صورت بھی کوئی ٹرینڈ میں شامل نا ہوں نا کوئی پوسٹ کریں.ایک پوراپلان بناہواہےPTIکے جعلی اکاؤنٹس سے فوج کے خلاف پوسٹ کرکے انکو عمران خان کے سپورٹرزدکھاناپھر ان میں عام لوگوں کو شامل کرناپھر لوگوں کوفوج آرمی چیف کے خلاف کرنا....
کھلاڑی الرٹ رہیں....