بجٹ برائے عوام، عمل برائے نتائج!
بلوچستان حکومت نے 100٪ فنڈز کے بروقت استعمال کو یقینی بنانے کا عزم کیا ہے۔
یہی ہے گڈ گورننس کا اصل چہرہ!
#سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ
بلوچستان حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے دوران 3230 ترقیاتی اسکیموں کی تکمیل کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جو نہ صرف ترقی کے عمل کو تیز کرے گا بلکہ عوامی فلاح و بہبود میں بھی واضح بہتری لائے گا۔
#سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ
مالی سال 2024-25 کے اختتام تک ترقیاتی فنڈز کے 100 فیصد مؤثر استعمال کا ہدف حکومت کی سنجیدگی اور عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ اس بار صرف اعلانات نہیں، بلکہ عملی اقدامات
#سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ
بلوچستان کی تاریخ کا متوازن اور عوام دوست بجٹ
✅ فنانس مینجمنٹ میں انقلاب
✅ اخراجات پر کنٹرول
✅ آمدن میں اضافہ
نیا بلوچستان، نئے فیصلے!
@PakSarfrazbugti#سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ
@Hanzalamalik97@PakSarfrazbugti This budget is not just statistics, but a vision that lays the foundation for a bright future for Balochistan. The fiscal discipline and prioritization of public interest are commendable steps.
#سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ