خالی صفحے، خالی باب رہ جائیں گے
تیرے بغیر تو خواب ،خواب رہ جائیں گے
میں ذہن سے تجھ کو نکال دوں گر
مجھ میں باقی _عذاب رہ جائیں گے
تیرے جانے سے ملے گی شکست مجھ کو
ہائے ہم تو ادھوری کتاب رہ جائیں گے
#شفاء#WordsByShiffa
غمِ زندگانی ، ہیرے جوہرات جیسا
ذہن کے صندوقوں میں چھپایا ہوا ہے
یہاں جس کو دیکھو شفاء
وہی خود سے اکتایا ہوا ہے
ہم بھی بھلا کیوں سنیں اپنی
ہم نے بھی خود کو بھلایا ہوا ہے
تم سستاۓ بیٹھے ہو دنیا سے
اور ہم نے خود کو ستایا ہوا ہے
#شفاء#WordsByShiffa