کس کس کو 26 نومبر 2024 کی شام پولی کلینک اسلام آباد کے باہر اپنے لختِ جگر کی میت وصول کرنے کے لیے کھڑے انیس ستی شہید کے والد کے آدھے رُکے آنسو یاد ہیں ؟
کیا جُرم تھا اسکے بیٹے کا کہ اسکے محافظ ہی اُسکی جان کے دُشمن بن گئے 💔🥲🥲
#گولی_کیوں_چلائی#IslamabadMassacre
On November 26, 2024, the Pakistan Army—acting on the directives of the federal government and Asim Munir—killed unarmed Pakistani youth. They were merely advocating for democracy and their own rights; they had committed no other fault.
Asim Munir, Shehbaz Sharif, Mohsin Naqvi, and Maryam Nawaz are responsible for this entire massacre.⚠️
فکر نہ کرو راتب خور پالشیے تمہارا بجلی کا بل بھی اسی نظام نے دینا ہے جو تمہارے بچوں کو لقمہ کھلا رہا ہے۔ظلم تو ان پر ہے جنہوں نے حق حلال اور محنت کی کمائی سے بل بھرنے ہیں۔تم ویسے بھی پورے کے پورے کڑاہی میں ہو۔
اس ملک میں صحافت کے نام پر جو دلہ گیری ہوتی ہے اس کے پیچھے چھپنے والے یاد رکھ لیں کہ اگر ہمیں اللہ نے موقع دیا تو آپ کو چھپنے نہیں دیا جائے گا۔ نام لے لے کر ٹریفک حادثے کا ذمہ دار تحریک انصاف کو ٹھہرایا گیا اور اسکو جواز بنا کر تحریک انصاف کے کارکنان کو شہید کیا گیا۔
یہ وہ معصوم نہتے لوگ تھے جو لانگ مارچ میں شہید ہوئے۔ کچھ حرامزادے مذاق اڑاتے پھرے اور پوچھتے پھرے کہ کہاں ہیں لاشیں۔ اسی دن ٹریفک حادثے میں رینجرز اہلکار جاں بحق ہوئے اور ایک الگ نوعیت کے حرامزادے ان کا ملبہ تحریک انصاف پر ڈالتے رہے۔ ہمیں سب یاد ہے۔
تم کعبے کی چھت پر کھڑے ہو کر بھی یہ دعا کرو تو کوئی تمہاری بات پر یقین نہیں کرے گا! عوام کے سینے گولیوں سے چھلنی کرنے والو! تمہارے جھوٹ سن کر تو دجال بھی حیران ہوتا ہوگا کہ جھوٹ بولنے میں تم مجھ سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئے!
اگر مجھے بدامنی یا معدنیات پر قبضے کے لیے بھیجا گیا تو اللہ میری دنیا و آخرت برباد کرے
اگر خیبرپختونخوا میں مجھے پنجاب، سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر جتنا عزیز نہیں تو میری تنخواہ حرام ہو
میرانشاہ میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعیم اختر کی خصوصی دعا