ہم اپنے بڑوں سے تمیز سے سوال بات اور بحث بھی نہیں کر سکتے چاہے وہ گھر میں ہوں نوکری والی جگہ پر یا سوشل میڈیا پر۔۔۔
سوال کیوں کیا۔۔۔
تو تسلی کیسے ہو اس نسل کی تسلی نہیں ہے تو دل بے حس ہی ہوں گے نااااااا۔۔ 💔
ایک دن ہم سب سبز گنبد کے سامنے بیٹھے ہوں گے،
دل لرز رہے ہوں گے، آنکھیں نم ہوں گی،
اور لبوں پر صرف ایک ہی صدا ہوگی:
السلام علیک یا رسول اللہ ﷺ
وہ لمحہ ایسا ہوگا جہاں دنیا کی ساری تھکن اتر جائے گی،
دل کو سکون ملے گا اور روح کو قرار نصیب ہوگا۔
تم اللہ کے سوا جن جن کو پکارتے ہو، وہ ایک مکھی بھی پیدا نہیں کر سکتے چاہے وہ سب اس کام کے لیے اکٹھے ہو جائیں۔ اور اگر مکھی ان سے کوئی چیز چھین لے جائے تو وہ اس سے وہ چیز چھڑا بھی نہیں سکتے۔ پکارنے والا بھی کمزور اور جس کو پکارا گیا وہ بھی کمزور۔
الحج، 73
#اللہ#توحید
خلافتِ راشدہ میں خلفاء کی شہادتیں اور آپسی جنگیں ہوں،عباسی دور میں ابنِ علقمی کی غداری ہو،اندلس میں اپنوں ہی کی سازشیں ہوں یا پہلی جنگِ عظیم میں عثمانی خلافت کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے والی عرب بغاوت ہو ہر زوال کے پیچھے کوئی نہ کوئی اندرونی غدار ہی تھا۔
#IslamicHistory
آموں کی تصویر اس لیے ٹویٹ کی ہے تاکہ دنیا کو پتہ چلے بہاولپور والے کنجوس نہیں ہیں
🥭😂
آم پھلوں کا بادشاہ ہے مگر آم بھیجنے والا اصل بادشاہ ہے شکریہ۔۔
نوٹ: یہ تعریف صرف اگلی پیٹی آنے تک کے لیے محدود ہے۔۔
@RangRassia
حضرت امام کی شہادت اور امت کی خاموشی ۔۔ کیسے ڈھیٹ بنے ہیں تب سے ابتک امتی ۔۔
تلوار پیسہ اور گولی۔۔ شروع سے چپ کروایا گیا ہے ہمیں۔۔
#مولانااسحاق#انجنئیرمرزا#کربلا
شہید علی خامنہ ای کے جنازے نے امریکہ کے 250 ویں یومِ آزادی کی لائم لائٹ عالمی سطح پر چھین لی ہے۔ یہ تاریخی واقعہ ہے۔ مزا آیا دیکھ کر۔ غالباً ایرانیوں نے جان بوجھ کر یہ تاریخیں رکھیں۔
When the power of love beats the love of power, the world knows peace.
Some love stories are written in the stars.
For them was written on the Empire State Building.
Banner dropped, Knee dropped, She said yes...
#EmpireStateProposal
بھوسڑی والو تم لوگ چوچے ہو کہ تم لوگوں کو پتہ نہیں چلا جھوٹے حرام زادے۔۔ڈیکوریٹر کو دس چکر لگواتے تب جا کے اپروو کرتے ہو تم لوگ یہ چیزیں ۔۔
سالے خان صاحب کی کپتان چپل کے برابر کا بھی لیول نہیں ان دگڑ دلوں کا
@APPNA