@MemonaMushtaq جب سعودیہ کے محمد بن سلمان نے عمران خان سے اپنا جہاز واپس لیا تھا تب تم کھوتا خوروں نے عمران خان پر بھانکا بھانکی کی تھی لیکن یو اے ای نے قرضہ واپس مانگا تو اس سے نفرت ہو گئی۔ اتنی منافقت لے کے کیسے زندہ ہو تم لوگ؟؟؟
میرا سارا گھر مسلم لیگ نواز سے تعلق رکھتا ھے ،ابھی والد صاحب کی کال آئی اور وہ بددعائیں دی ھیں موجودہ حکومت کو ،پنجاب اور وفاق حکومت کو کہ اللہ کی پناہ،45 ڈگری درجہ حرارت میں میرے والد بائیک اور گاڑی گھر کھڑی کرکے پیدل نماز پڑھنے گئےھیں،میرے بڑے بھائی جو تاجر ھیں وہ ان کو گالیاں دے رھے ھیں،اس سخت گرمی میں ان لوگوں نے ھمارے کاروبار تباہ کردئیے ھیں،ساڑھے ساتھ بجے پیرافورس کے بدمعاش دکانیں بند کروانے آجاتے ھیں،اس سال نوے فیصد سے ذیادہ دکاندر گرمیوں کا پرانا مال بیچ رھا ھے نیا مال خریدنے کے پیسے ھی نہیں۔
Imran Khan's 3-Year Achievements:
- 6% growth
- Health Card
- Islamophobia Day
- Best handling of COVID
- Low terrorism
- High exports
- Digital Governance
- Textile golden period
- Agriculture golden period
- Billion Tree Project
- Major dams
- Panah Gah
- Fixed $ rate for IPPs
- Low cost housing
- Ehsaas Program
گیس لوڈ شیڈنگ: کوئی بات نہیں کرتا
بجلی لوڈ شیڈنگ: کوئی بات نہیں کرتا
پیرا والے کاروبار نہیں کرنے دے رہے : کوئی بات نہیں کرتا
کسان رل رہے ہیں: کوئی بات نہیں کرتا
کمر توڑ مہنگائی نے عوام کی جانیں نکال دی ہیں: کوئی بات نہیں کرتا
پٹرول آج بھی 108 روپے اور ڈیزل 109 روپے مہنگا ہے : کوئی بات نہیں کرتا
انٹرنیٹ چلتا نہیں ہے : کوئی بات نہیں کرتا
آن لائن کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں: کوئی بات نہیں کرتا
معیشت تھوڑی نہیں مکمل تباہ ہو چکی ہے : کوئی بات نہیں کرتا
انڈسٹری بند ملیں بند : کوئی بات نہیں کرتا
پاکستان کی فوج سعودی عرب پہنچ چکی : کوئی بات نہیں کرتا