At 20:30 hours, our strike team carried out an attack on the Taliban’s main police headquarters in Kandahar, killing two Taliban members at the main entrance. The Kandahar Police Headquarters serves as a torture center, a prison for innocent civilians, and the command hub from which Taliban leaders plan and direct operations against the people of Kandahar.
نمک حرام افغان طالبان کے لیے بُری خبر
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل سمیع سادات نے آج صبح پانچ بجے افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے اراکین کو طالبان کے خلاف جنگی کارروائیاں شروع کرنے کا حکم دیا ہے، جس میں طالبان اراکین، ان کے ٹھکانوں اور قیادت کو نشانہ بنایا جائے گا۔ یہ آپریشنز سیاسی، سفارتی اور شہری کوششوں کے ساتھ مل کر افغانستان کی آزادی پر منتج ہوں گے۔
لنڈی کوتل ، طورخم – 2 اگست 2026
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 10 دن کی عمر کے افغان بچے کو علاج کے لیے والدین کے ہمراہ طورخم کے راستے پاکستان میں داخلے کی اجازت
افغانستان کے شہر جلال آباد سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کے 10 روزہ بیمار بچے کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر علاج کی غرض سے پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی گئی۔
بچے کو مزید علاج کے لیے پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا، جہاں اسے ضروری طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
یہ اقدام انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت کیا گیا تاکہ نومولود بچے کو بروقت علاج میسر آ سکے اور اس کی جان بچانے کے لیے فوری طبی امداد فراہم کی جا سکے۔
Not everyone gives a revolver as a gift.
At the end of a historic day, a pleasant surprise was waiting for me in my office. We received 90 mangoes as a gift from the Prime Minister of Pakistan.
Within an hour, only a few were left.
Thank you!